Home / 2024 / February

Monthly Archives: February 2024

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے کےخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا انتخابی نشان واپس لینے کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت کی۔ شہری کی جانب سے دائر …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں  آج 900 روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 …

Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کےخلاف اپیلوں پر سماعت 5 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ تحائف ریفرنس میں سزا کے خلاف بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت 5 مارچ بروز منگل تک ملتوی کردی ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن …

Read More »

ایم کیو ایم نے وزیراعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کیلئے ووٹ دینے کی یقین دہانی کرائی، ایاز صادق

رہنما مسلم لیگ (ن) سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وزیراعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے لیے ووٹ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ حکومتی اتحادی جماعتوں کے وفد نے اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات کی، وفد میں سردار ایاز …

Read More »

تاجر برادری کا بجلی کی قیمت میں اضافے پر شدید ردعمل

تاجروں اور صنعت کاروں نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے فی یونٹ اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی 7 روپے یونٹ مہنگی کردی ہے جس سے پیداواری لاگت ،انڈسٹری کی مشکلات اور …

Read More »

عدلیہ تضحیک کیس: گرفتار صحافی اسد طور کو والدہ، وکیل ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تضحیک کے کیس میں گرفتار صحافی اسد طور کو ان کی والدہ اور وکیل ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے اسد طور کو ملاقات کی اجازت دی ہے، صحافی …

Read More »

انٹربینک میں فروری کے آخری روز ڈالر مہینے کی کم ترین سطح پر بند

انٹربینک تبادلہ میں فروری کے آخری روز ڈالر مہینے کی کم ترین سطح پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں فروری کے آخری کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 279 روپے 11 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ماہ …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروری کے آخری کاروباری روز مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروری کے آخری کاروباری روز  رجحان مثبت رہا۔  100 انڈیکس آج  875 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 578 پر بند ہوا ہے۔ بازار  میں آج 42 کروڑ 40 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 17 ارب روپے سے زائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 83 …

Read More »

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت 5 مارچ تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت …

Read More »

پی ایس ایل 9: مریم نواز نے محمد عامر کا شکریہ ادا کیوں کیا؟

پنجاب کی نو منتخب پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کا شکریہ ادا کر دیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں پی ایس ایل 9 میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بالر محمد عامر نے ڈپٹی کمشنر ملتان پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے …

Read More »