Home / 2024 / February (page 4)

Monthly Archives: February 2024

امریکی اداکار رچرڈ لی وِس دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

امریکی اداکار و کامیڈین رچرڈ لی وِس 76 سالہ کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رچرڈ لی وِس کی موت امریکی شہر لاس اینجلس میں ان کے اپنے گھر پر ہوئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار نے اپنے کیریئر کے دوران کئی …

Read More »

ارجن کپور نے فلم ’سنگھم اگین‘ میں اپنے کردار کو کیریئر کیلئے اہم ترین قرار دے دیا

بھارتی معروف فلمساز بونی کپور کے بیٹے اداکار ارجن کپور نے فلم ’سنگھم اگین‘ میں ادا کیے گئے اپنے منفی کردار کو کیریئر کے لیے اہم ترین قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجن کپور نے حال میں اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ ’سنگھم اگین‘ میں …

Read More »

رنویر سنگھ کو بیٹے کی خواہش ہے یا بیٹی کی؟

بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبرو فنکار جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے تصدیق کی ہے کہ وہ رواں سال اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا ایک مشترکہ پوسٹ میں اعلان کرنا ہی تھا کہ یہ خبر سوشل میڈیا پر جنگل …

Read More »

ننھے مہمان کی آمد، دیپیکا اور رنویر کی تصدیق کے ساتھ ہی مبارک باد کا سلسلہ شروع

بالی ووڈ کی معروف جوڑی ڈمپل گرل دیپیکا پڈوکون اور اُن کے شوہر و اداکار رنویر سنگھ نے ننھے مہمان کی آمد کی تصدیق کی تو بالی ووڈ ستارے بھی خوشی سے نہال ہوگئے جس کے بعد مبارک باد کا تانتا بندھ گیا۔ سال 2018 میں دیپیکا پڈوکون اور رنویر …

Read More »

کالا جادو حقیقت ہے، یہ دنیا کی ہر ثقافت کا حصّہ ہے: اجے دیوگن

بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے شوٹنگ کے دوران فلموں کے سیٹس پر غیر معمولی اور عجیب و غریب واقعات پیش آنے کا انکشاف کیا ہے۔ اجے دیوگن آج کل اپنی نئی ہارر فلم ’شیطان‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں، اس فلم میں اجے دیوگن کے ساتھ جیوتھیکا سراوانن …

Read More »

غیر ملکی پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کے بارے میں کیا کہا؟

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید سے ملاقات ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا گیا اور …

Read More »

تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارف

امریکی بیٹری ساز کمپنی انرجائزر نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے طاقتور ترین بیٹری کے حامل فون کو متعارف کرادیا، جس کی بیٹری لگ بھگ 100 دن تک چلے گی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق انرجائزر نے ورلڈ موبائل کانفرنس میں اینڈرائیڈ فون متعارف کراتے ہوئے بتایا کہ طاقتور ترین بیٹری کا …

Read More »

2050 تک 3.8 ارب ٹن فضلہ بڑھنے کا امکان ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں فضلہ 2023 میں 2.3 ارب ٹن سے بڑھ کر 2050 تک 3.8 ارب ٹن تک بڑھنے کا امکان ہے۔ 2020 میں دنیا بھر میں فضلے کو محفوظ انداز میں …

Read More »

’ ذوالفقار علی بھٹو کے بنیادی حقوق سلب کیے گئے’، بھٹو پھانسی ریفرنس پر سماعت 4 مارچ تک ملتوی

سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت 4 مارچ تک ملتویہوگئی ہے جس دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کے بنیادی حقوق سلب کیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 9 …

Read More »