Home / 2024 / February (page 30)

Monthly Archives: February 2024

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر خواجہ نافع کس بھارتی کھلاڑی کو فالو کرتے ہیں؟

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر خواجہ نافع نے کہا ہے کہ میں نے جب سے کرکٹ شروع کی ہے روہت شرما اور بابر اعظم کو فالو کیا ہے، روہت شرما سب بولرز کو سافٹ ہینڈ سے چھکے مارتے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ نافع نے کہا کہ …

Read More »

ویرات کوہلی کا خاندان آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا شکار ہو گیا

دنیا بھر کو اپنے سحر میں مبتلا کر دینے والی آرٹیفیشل انٹیلیجنس AI نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے بچوں  ’وامیکا‘ اور ’اکائے‘ کی تصویریں بھی بنا ڈالی ہیں۔ یاد رہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے کچھ سال ڈیٹنگ کے بعد 2017ء …

Read More »

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ یونائیٹڈ …

Read More »

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے اویس منیر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے اویس افتخار نے قطر میں جاری ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں انہوں نے ایران کے دفاعی چیمپئن عامر سرکوش کو شکست دی۔ ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اویس منیر کا مقابلہ تجربہ کار اور دفاعی چیمپئن ایران کے …

Read More »

ڈومیسٹک میں پرفارمنس کا صلہ ملتا ہے تو خوشی ہوتی ہے، صاحبزادہ فرحان

لاہور قلندرز کے بیٹر صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک میں پرفارمنس کا جب صلہ ملتا ہے تو اس کی خوشی ہوتی ہے۔  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے بیٹر کا کہنا تھا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ہمارا آغا اچھا نہیں، یہ بھی کھیل …

Read More »

بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ بھارتی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا تھا۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے۔ بھارتی …

Read More »

شاہین کو غصے سے دیکھنا مشکل کام تھا، افتخار احمد

ملتان سلطانز کے کھلاڑی افتخار احمد نے کہا ہے کہ شاہین ہمارا ٹیم میٹ اور کپتان بھی ہے، اسے غصے سے دیکھنا مشکل کام تھا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اور میرے درمیان جو ہوا یہ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔ انہوں نے …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملہ: ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کے عالمی عدالت میں دلائل

ایران کے نائب وزیرِ خارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور رضا نجفی نے عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) میں دلائل دیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) کا فیصلہ ہزاروں بے گناہ لوگوں کی زندگیاں بچانے کی بنیاد رکھ سکتا ہے۔ ایران …

Read More »

حماس اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی امریکی کوششیں

امریکی عہدیدار بریٹ میک گرک مصر کا دورہ کرنے کے بعد آج اسرائیل پہنچیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ بھی بات چیت کے لیے قاہرہ میں موجود تھے۔ رپورٹس کے مطابق سابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کی رہائی کے …

Read More »

روس نے 6 افریقی ممالک کو 2 لاکھ ٹن امدادی اناج بھیج دیا

روس نے 6 افریقی ممالک کو 2 لاکھ ٹن امدادی اناج بھیج دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خوراک کا کہنا ہے کہ روس نے 6 افریقی ممالک کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اناج بھیجا ہے۔ وزارت خوراک نے کہا کہ اناج کا وعدہ گزشتہ …

Read More »