Home / 2024 / February (page 10)

Monthly Archives: February 2024

میں اور یاسر اپنی اپنی والدہ کے انتقال کے وقت ان کے ساتھ نہیں تھے، ندا یاسر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے وہ اور ان کے شوہر یاسر نواز دونوں اپنی اپنی والدہ کے انتقال کے وقت ان کے ساتھ نہیں تھے۔ حال ہی میں ندا یاسر نے نجی چینل کے سیاحت پر مبنی پروگرام میں شرکت کی …

Read More »

پنکچ ادھاس کی موت کی وجہ سامنے آگئی

گزشتہ روز وفات پانے والے بھارتی غزل گائیک پنکچ ادھاس کی موت کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف غزل گائیک پنکچ ادھاس کی موت لبلبے کے کینسر کے سبب ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چند ماہ قبل پنکچ ادھاس میں لبلبے کے …

Read More »

ژالے سرحدی کا 3 حمل ضائع ہونے کا انکشاف

پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف کیا کہ پہلی بیٹی کی پیدائش کے بعد ان کے 3 حمل ضائع ہوئے۔ ژالے سرحدی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ شو کے دوران اُنہوں نے …

Read More »

نصیر الدین شاہ نے پاکستانی مداحوں کو خبردار کر دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خبردار کردیا ہے۔ نصیر الدین شاہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں پاکستانی مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کی 2014ء میں شائع ہونے والی کتاب’ اینڈ دین ون ڈے (And Then One …

Read More »

سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد متوقع، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف آنجہانی گلوکار اور سیاست دان سدھو موسے والا کی والدہ کے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا ’نیوز 18‘ کے مطابق سدھو موسے والا کے خاندانی ذرائع نے اس …

Read More »

فواد خان نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان کی نئی انسٹا پوسٹ دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ فواد خان کا شمار پاکستان کے ان فنکاروں میں ہوتا ہے جو سوشل میڈیا پر بہت ہی کم نظر آتے ہیں۔ اُنہوں نے گزشتہ روز کافی عرصے کے بعد فوٹو اینڈ …

Read More »

امریکی گلوکارہ ریحانہ اننت امبانی کی شاہانہ شادی میں پرفارمنس دیں گی؟

معروف بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی  بھارتی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا پر اس شادی کے حوالے سے اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ریحانہ اس شادی سے …

Read More »

فلم ’ساتھیا‘ کی شوٹنگ کے دوران وویک اوبرائے کو سخت مالی حالات کا سامنا کرنا پڑا

بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’ساتھیا‘ کی شوٹنگ کے دوران اُنہیں سخت مالی حالات سے گزرنا پڑا تھا۔ وویک اوبرائے اور اداکارہ رانی مکھرجی کی ایک ساتھ کی گئی فلم ’ساتھیا‘ اس جوڑی کے مداحوں کے دلوں میں ایک خاص جگہ رکھتی ہے، شاد …

Read More »

محبت کے باوجود بھی ممتاز نے شمی کپور سے شادی کیوں نہیں کی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ شمی کپور کو ان کے شادی سے انکار کرنے پر بہت غصّہ آیا تھا۔ ممتاز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شمی کپور کی اہلیہ گیتا بالی کی موت کے بعد ہم دونوں ایک دوسرے کے …

Read More »

یشما گل کی اسپتال میں کامیاب سرجری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے اسپتال کے بستر سے اپنی خیریت کی اطلاع دے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مختلف اسٹوریز شیئر کرکے اپنی خیریت کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے آج صبح انسٹااسٹوری شیئر کرکے بتایا تھا کہ ان …

Read More »