Home / 2024 / January

Monthly Archives: January 2024

الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں بگڑتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کل سہ پہر3 بجے اجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں نگران وزیر داخلہ …

Read More »

مالی سال کی پہلی ششماہی میں ترسیلات زر، درآمدات اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران مالیاتی لحاظ سے ملا جلا رجحان رہا اور درآمدات، و کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے ساتھ ساتھ ترسیلات زر میں بھی بہتری آئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے رواں مالی …

Read More »

عام انتخابات: پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل لے جانے پر پابندی عائد

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے دوران پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کردیے ہیں۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو منعقد …

Read More »

الیکشن کے لیے تیار ہیں تاہم کچھ علاقوں میں دہشت گرد موجود ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ الیکشن کے لیے تیار ہیں تاہم صوبے میں کچھ علاقوں میں دہشت گرد موجود ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ نے پشاور میں پولیس شہدا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تقریب اپنے لیے باعث فخر سمجھتا ہوں اور …

Read More »

کسٹمز اور امپورٹرز میں تنازعات، 10 ہزار کنٹینرز پھنس گئے

کراچی: کسٹمز اور امپورٹرز کے درمیان تنازعات کی وجہ سے10ہزار کنٹینرز پورٹس پر پھنسے ہوئے ہیں۔  آل پاکستان شپنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم صدیقی نے ایک بریفنگ میں بتایا کہ  تمام شپنگ کمپنیاں مقررہ اور طے شدہ ٹیرف کے مطابق چارجز وصول کرتی ہیں، افغانستان کی 100فیصد امپورٹ کے …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس137 پوائنٹس اضافے سے 61 ہزار 979 پر بند ہوا۔ 100انڈیکس کاروباری دن میں 704 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 27 کروڑ شیئرز کے سودے 9.28  ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 3 ارب …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ریکارڈ کی گئی؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 5 روپے سے زائد اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں اکتوبر تا دسمبر 2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروائی تھی جس پر …

Read More »

بھنگ کی کاشت کیلئے اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

وزارت قومی غذائی تحفظ نے بھنگ کی کاشت کو قانونی دائرے میں لانے اور اس کی غیر قانونی نقل و حمل پر قابو پانے کے لیے اتھارٹی کا قیام عمل میں لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت قومی غذائی تحفظ کے مطابق اتھارٹی کا قیام آرڈیننس کے ذریعے لایا جائے …

Read More »