Home / 2024 / January / 13

Daily Archives: January 13, 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلوچ لاپتا طلبہ کی بازیابی کیلئے وفاقی حکومت کو 13 فروری تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ لاپتا طلبہ کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو 13 فروری تک کی ڈیڈ لائن دے دی اور ساتھ ہی وفاق سے آئندہ سماعت پر تمام لاپتا افراد کے گھر پہنچنے کی حتمی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس …

Read More »

شیر کا شکار بلے سے نہیں تیر سے ہوتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شکار کا موسم ہے اور ہم نے شیر کا شکار کرنا ہے لیکن شیر کا شکار بلے سے نہیں تیر سے ہوتا ہے۔ بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے …

Read More »

کراچی: پاک بحریہ کی پہلی سی گارڈ مشق کا انعقاد

جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کارڈیشین کے زیر انتظام پاک بحریہ کی پہلی سی گارڈ مشق 2024 کا انعقاد بحیرہ عرب میں کیا گیا، مشقوں کے دوران جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کارڈینیشن سینٹر کے تحت گہرے سمندر میں مخلتف مشقیں کی جارہی ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری پریس …

Read More »

بیرسٹر گوہر کے گھر سے کوئی سامان چوری ہوا نہ توڑ پھوڑ کی گئی، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) ڈاکٹر اکبر ناصر نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر کے گھر سے کوئی سامان چوری ہوا نہ توڑ پھوڑ کی گئی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ ’بیرسٹر گوہر خان کے گھر …

Read More »

پی ٹی آئی کا پلان ’بی‘ پر عملدرآمد: ’الیکشن کمیشن کو دھوکا دے کر قانون کی خلاف ورزی کی جارہی ہے‘

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پلان ’بی‘ پر عملدرآمد کے بعد الیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق اکثر امیدواروں کی جانب سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن کے ذریعے الیکشن کمیشن کو دھوکا دیا جارہا ہے۔ …

Read More »

آئی ایم ایف کی شرط ، نان فائلرز کی شامت آگئی

اسلام آباد : آئی ایم ایف کی شرط پر نان فائلرز کے بجلی، گیس، موبائل کنکشن منقطع کرنے کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی شرط پر نان فائلرز کیخلاف گھیرا تنگ کردیا گیا، ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال 15 لاکھ افراد کو …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد : ہفتہ وارمہنگائی کی شرح 1.36فیصد اضافے کے بعد 44.16 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادو شمار جاری کردیے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی، شرح مبادلہ میں اضافے اور پریمیئم کم ہونے کے سبب 15 جنوری سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول تقریباً 9 سے 10 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ ملک میں اس وقت پیٹرول اور …

Read More »

آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر میں پاکستان کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

مختصر مدت میں حکومت کی بہتر پالیسیوں سمیت آئی ٹی سروسز کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کی بہتر کارکردگی کی بدولت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام سیکٹر میں پاکستان کی برآمدات میں 13 فیصد اضافہ ہو گیا۔ نگران وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف …

Read More »

ملک میں سونےکی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 950 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ 950 روپے اضافےکے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 450 روپے ہے۔ 10گرام سونےکا بھاؤ 814 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 428 روپے ہے۔ سونے کی عالمی قیمت 12 ڈالر اضافے …

Read More »