Home / 2024 / January / 06

Daily Archives: January 6, 2024

انتخابات ملتوی قرارداد: سپریم کورٹ میں توہین عدالت درخواست دائر

سینیٹ میں الیکشن التوا کی قرارداد منظور ہونے پر چیئرمین سینیٹ اور سینیٹ ارکان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست وکیل اشتیاق احمد مرزا نے دائر کی، درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کے لیے قرار …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: ملک ریاض سمیت چھ ملزمان اشتہاری اور مفرور قرار

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض سمیت ریفرنس کے چھ شریک ملزمان کو اشتہاری اور مفرور مجرم قرار دے دیا۔ ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی ایک ماہ قبل شروع کی گئی تھی جس میں ان کے …

Read More »

سینیٹ قراداد کی کوئی آئینی و قانونی حیثیت نہیں، چیئرمین تحریک انصاف

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قراداد کی کوئی آئینی و قانونی حیثیت نہیں، ہم ہر صورت الیکشن کا انقعاد چاہتے ہیں اور امید ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا …

Read More »

اقوام متحدہ یا او آئی سی سے قرارداد پاس کروادیں، الیکشن وقت پر ہی ہوں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھلے اقوام متحدہ، سینیٹ یا اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے قرارداد پاس کروادیں لیکن الیکشن وقت پر ہی ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے 8 …

Read More »

پارٹی سربراہی کا معاملہ: عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ بانی پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد …

Read More »

سی این جی اسٹیشنز کی بندش ، نیا شیڈول آگیا

کراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی ) نے صوبے کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 48 گھنٹے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) نے ہفتے کے روز کراچی میں صنعتوں اور کمبائنڈ نیچرل گیس (CNG) اسٹیشنوں کو …

Read More »

مرغی اور انڈے کی قیمتوں نے ہوش اڑا دیے

لاہور: پنجاب میں مرغی اور انڈے کی قیمتوں نے ہوش اڑا دیے ہیں، مرغی کی فی کلو قیمت 602 روپے تک جا پہنچی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں انڈے فی درجن 384 روپے کی تاریخی سطح پر چلے گئے ہیں، جب کہ ایک انڈے کی قیمت 35 روپے پر …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپےکا مہنگا ہو گیا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 18ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 9 سو …

Read More »

لاہور: کسٹمز نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے موبائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

لاہور ائیر پورٹ پر کسٹمز نے موبائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ کسٹمز حکام نے بتایا کہ شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز میں سوار مسافر سے 65 موبائل فونز برآمد کر لیے۔ کسٹمز حکام نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے قیمتی موبائل فون ضبط کرلئے ہیں کسٹمز نے موبائل سمگلنگ …

Read More »

نظام شمسی میں موجود 2 سیاروں کے اصل رنگ سامنے آگئے

برطانیہ کے ماہرین فلکیات کی سربراہی میں کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نظام شمسی میں موجود نیپچون اور یورینس نامی سیاروں کے رنگ وہ نہیں جو ہم طویل عرصے سے سمجھتے آئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 1980 کی دہائی میں ایک خلائی مشن کی تصاویر …

Read More »