Home / 2024 / January / 21

Daily Archives: January 21, 2024

میں ایک ٹیپ ریکارڈر ہوں، ہر سیاسی جماعت کیلئے نغمہ گا سکتا ہوں: راحت فتح علی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ وہ ایک ٹیپ ریکارڈر ہیں اور ہر سیاسی جماعت کیلئے گانا گاسکتے ہیں۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں راحت فتح علی خان نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ثقافتی تعلقات بحال …

Read More »

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانیوالا شخص گرفتار

نئی دہلی: معروف بھارتی اداکارہ  رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے 2 ماہ کی کوششوں کے بعد  اداکارہ رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے اور اسے وائرل کرنے میں ملوث ایک …

Read More »

ثانیہ کا شعیب کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار، بہن انعم مرزا نے بیان جاری کر دیا

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی تصدیق کر دی۔ ہفتہ 20 جنوری کی صبح شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹاگرام پر شادی کی مشترکہ تصاویر جاری کیں اور …

Read More »

سمجھ نہیں آتا میں، ارمیلا اور مادھوری ہی ٹارگٹ کیوں؟ روینہ بالی وڈ میں عمر پرستی پرخفا

بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا شمار  ایسی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں اسکرین پر  ان کی پرفارمنس تو اسکرین کے پیچھے ان کے نام سے بھی نام جانا جاتا ہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے روینہ ٹنڈن نے بالی وڈ میں عمر  اور معاوضوں  کے …

Read More »

پی سی بی کے رابطہ کرنے پر پی ایس ایل کا ترانہ بنایا لیکن بورڈ نے معذرت کر لی: علی ظفر

پاکستان کے نامور گلوکار علی ظفر کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان سے  پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کا ترانہ تیار کرنے کے لیے خود رابطہ کیا تھا لیکن بعدازاں معذرت کر لی۔ علی ظفر کے منیجر نے انڈیپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’اس سال کا پی ایس …

Read More »

یہ سوشل میڈیا ہے یا ‘کٹنی’، بشریٰ انصاری پھٹ پڑیں

قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی سے متعلق سوال کرنے پر سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری بھڑک اٹھیں اور انہوں نے سوشل میڈیا کو کٹنی (لگائی بجھائی کرنے والی) قرار دے دیا۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر غصے سے بھری ویڈیو …

Read More »

اداکار ساجد حسن نے سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی

کراچی: سینیئر اداکار ساجد حسن نے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی نے اداکار ساجد حسن کوپارٹی پرچم والا مفلرپہنایا۔ اس موقع پر ساجد حسن کا کہنا تھا کہ ہمیں انتشار کے بجائے جوڑنےکی سیاست کرنی ہے، …

Read More »

کیا وسیم بادامی نے شعیب اور ثنا کی شادی کی پیشگوئی کر دی تھی؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف میزبان وسیم بادامی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں وہ ڈھکے چھپے الفاظ میں آل راؤنڈر شعیب ملک کے تعلقات اور شادی کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو اس وقت سامنے آئی جب شعیب اور ثنا نے ایک دوسرے …

Read More »

ثنا اور شعیب کی شادی، فہد مصطفیٰ کی مبارکباد اور سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

اداکار فہد مصطفیٰ کی جناب سے قومی ٹیم کے کرکٹر شعیب ملک اور ثنا جاوید کی مبارک باد کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بھر مار ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی شادی …

Read More »

شعیب کی دوسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کے روز کتنا مہنگا عروسی جوڑا پہنا؟

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی نے سب کو ہی حیران کر دیا ہے، جوڑے کو سوشل میڈیا پوسٹس پر مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کچھ روز قبل …

Read More »