Home / 2024 / January / 23

Daily Archives: January 23, 2024

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا

ملک میں آج  سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 500  روپے بڑھ کر  2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ 429 روپے اضافے سے 1لاکھ 84 ہزار 500 روپے ہے۔ عالمی بازار  میں سونےکا بھاؤ  5 ڈالر اضافے …

Read More »

تحریک انصاف کے 4 آزاد امیدوار انتخابات سے دستبردار

عام انتخابات 2024 کے لیے نارووال کے صوبائی حلقوں پر تحریک انصاف کے 4 آزاد امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیدواروں نے بتایا کہ وہ 8 فروری کے الیکشن سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں، انہوں نے یہ فیصلہ میرٹ پر آنے کے …

Read More »

نواز شریف نے جنوبی پنجاب کی بہت خدمت کی ہے، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جنوبی پنجاب کی بہت خدمت کی ہے۔ احمد پور شرقیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2018 میں نوازشریف کی حکومت ختم کی گئی۔ انہوں نے کہا …

Read More »

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی، کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز انتخابات کی تکمیل تک منجمد رہیں گے۔ الیکشن …

Read More »

الیکشن 2024: وفاقی کابینہ نے سیکیورٹی کیلئے فوج کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے الیکشن 2024 کی سیکیورٹی کے لیے فوج کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج حساس علاقوں میں کوئیک رسپانس فورس کے طور پر کام کرے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وفاقی کابینہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …

Read More »

ایف بی آر ری اسٹرکچرنگ، اعلیٰ قیادت کی شدید مزاحمت جاری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس نگران وزیراعظم کے زیر صدارت آج (منگل) کو شیڈول ہے اور اسی اجلاس میں ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ اور اس کی ڈیجٹائزیشن کا عمل زیر غور آئےگا جس کی ایف بی آر کی اعلیٰ سرکردہ قیادت کی جانب سے شدید مزاحمت کی …

Read More »

پنجاب بھر میں سیکیورٹی خدشات کے باعث دفعہ 144 نافذ

پنجاب بھر میں عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور قومی، صوبائی اسمبلی کے امیدوار، کارنر میٹنگ سافٹ ٹارگٹ ہوسکتا ہے۔ لہٰذا صوبے …

Read More »

گزشتہ تین دہائیوں کے دوران نوازشریف نے دیگر سیاسی مخالفین کے مقابلے بہترین انداز میں معیشت سنبھالی: بلوم برگ

 عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں  سیاسی مخالفین کے مقابلے نوازشریف کے دور میں معاشی کارکردگی کو بہترین قرار دیا گیا ہے۔ بلوم برگ  کی جانب سے جاری معاشی تجزیاتی رپور ٹ  میں مزری انڈیکس میں مہنگائی، بیروزگاری اور دیگر معاشی مشکلات کو دیکھ کر کسی …

Read More »

طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد دو طرفہ تجارت کیلئے کھول دی گئی

طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد دو طرفہ تجارت کے لیے کھول دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق دو طرفہ تجارت کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی افغان کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز پشاور میں منعقد پاکستان اور افغانستان کےدرمیان سفارتی …

Read More »

توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے اربوں روپے جاری کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم اور  پاور سمیت توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے اربوں روپے جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے 12 سو 50 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا …

Read More »