Home / 2024 / January / 07

Daily Archives: January 7, 2024

ارا خان کے شوہر کون ہیں، کتنی دولت کے مالک ہیں؟

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی ارا خان نے تین جنوری کو اپنے دیرینہ ہندو دوست نوپور شیکھرے سے شادی کی تھی۔ بھارت کے امیر ترین اداکاروں میں شامل مسلمان اداکار عامر خان کی بیٹی کی جانب سے قدرے غیر معروف ہندو نوجوان سے شادی کرنے پر کروڑوں …

Read More »

چاہتا ہوں میرے سارے گانے دیشا پٹانی پر فلمائے جائیں، شیراز اپل

معروف گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ان کے ترتیب دیے گئے تمام گانے بولی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دیشا پٹانی کے اوپر فلمائے جائیں یا چلائے جائیں۔ شیراز اپل نے حال ہی میں نادر علی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں …

Read More »

بولی وڈ میں فلم کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟ فواد خان کے انٹرویو کی کلپ وائرل

بولی وڈ سپُر ہٹ فلم ’خوبصورت‘ اور ’کپور اینڈ سنز‘ میں کام کرنے والے پاکستان کے نامور اداکار فواد خان نے طویل عرصے بعد بولی وڈ میں کام کرنے کے تجربے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھارت سے بہت پیار ملا لیکن انہوں نے اپنی پی آر …

Read More »

ابھی سے لڑکوں کے بارے میں سوچوں گی تو کیریئر کون بنائے گا؟ عینا آصف

کم عمری کی شادی کے موضوع پر بنے ڈرامے مائی رے سے شہرت بٹورنے والے کم عمر اداکارہ عینا آصف نے کہا ہے کہ اگر وہ ابھی سے ہی لڑکوں کے بارے میں سوچنا شروع کریں گی تو ان کا کیریئر کون بنائے گا۔ عینا آصف نے حال ہی میں …

Read More »

جن اداکاراؤں کی منگنی ہوتی وہ میرے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیتیں، آغا علی

اداکار آغا علی نے انکشاف کیا ہے کہ جن اداکاراؤں کی منگنی ہوتی وہ ان کے ساتھ کام کرنے سے منع کردیتی تھیں۔ یہ انکشاف انہوں نے حال ہی میں ’ہنسنا منع ہے‘ کے پروگرام میں کیا ہے جس کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اداکار نے کہا کہ …

Read More »

بلاک بسٹر ڈراما ’ہمسفر‘ کو 2 بار منع کرچکا تھا، فواد خان کا تقریباً 10 سال بعد انکشاف

ٹیلی ویژن سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے نامور اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بلاک بسٹر ڈراما سیریل ’ہمسفر‘ کو 2 بار منع کرچکے تھے، اگر انہیں دوبارہ اس ڈرامے میں کام کرنے کا کہا جائے تو وہ منع کردیں گے۔ یہ انکشاف اداکار نے …

Read More »

پاکستانی اداکاروں سے بھارتی فنکار خوفزدہ ہیں؟ اس سوال پر فواد خان نے کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار فواد خان کا کہنا ہے کہ سیاست سب جگہ پر ہوتی ہے اس طرح بالی ووڈ میں بھی بہت سیاست ہے۔ فواد خان نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارت میں کام کرنے کے تجربے اور بھارتی …

Read More »

اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں موصول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔ ماضی میں بھی کئی پاکستانی اداکار تشدد کے متعدد واقعات سے گزرے ہیں یہاں تک کہ کئی گلوکاروں اور اداکاروں کے قتل کی خبریں بھی سامنے آتی رہی ہیں۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کے سب …

Read More »

شیراز اُپل کی مدینہ منورہ میں کونسی دعا فوراََ قبول ہوئی؟

پاکستان میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار شیراز اُپل نے مدینہ منورہ میں اپنے ساتھ پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ سنا دیا۔ شیراز اُپل نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے زندگی میں 2 بار ریاض الجنۃ کی زیارت کرنے کا موقع ملنے …

Read More »

بلوچستان کے لوگوں کیلئے بڑھ چڑھ کر کام کرنا چاہتا ہوں: احمد شہزاد

کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں بلوچستان کے لوگوں کے لیے بڑھ چڑھ کر کام کرنا چاہتا ہوں۔ کوئٹہ میں نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی اور احمد شہزاد نے ایک ساتھ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر احمد شہزاد نے کہا کہ کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار …

Read More »