Home / 2024 / January / 12

Daily Archives: January 12, 2024

بلاول کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شفاف تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے۔ بلاول بھٹو زرداری جمعہ کو لاہور میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکریٹریٹ پہنچے اور کی عوامی تحریک کے رہنماؤں سے ملاقات کی جس …

Read More »

سینیٹ میں انتخابات کے التوا کی ایک اور قرارداد جمع

پاکستان کی ایوان بالا میں انتخابات کے التوا کی ایک اور قرارداد جمع ہوگئی ہے۔ قرارداد فاٹا سے تعلق رکھنے والے آزاد سینیٹر ہدایت اللہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ قرارداد میں مؤقف اپنایا گیا کہ امیداواروں پر حملے سے متعلق گہری تشویش ہے، ملک بھر میں دہشتگردی …

Read More »

الیکشن شفاف نہ ہوئے تو انتخابات کو کوئی نہیں مانے گا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن شفاف نہ ہوئے تو ان کو کوئی نہیں مانے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا تقاضہ ہے ہر سیاسی جماعت کا انتخابی نشان ہو، ہمیں سپریم کورٹ …

Read More »

لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی فہرست جاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور سے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ فہرست کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف لاہور کے حلقے این اے 130، صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف حلقہ این اے 118 سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ اسی طرح چیف آرگنائزر مریم نواز …

Read More »

پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے جواب طلب کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ …

Read More »

مصنوعات کی فروخت کیلئے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

مصنوعات کی فروخت کے لیے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار دینےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کا اطلاق یکم فروری 2024 سے ہوگا، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈیجیٹل انوائس کا اطلاق فاسٹ موونگ کنزیومرز گڈز کی فروخت پر …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے، مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے جبکہ بجٹ خسارے، بے روزگاری اور مہنگائی کم ہونے کی توقع ظاہر کی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اعشاریوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے گزشتہ سال کے مقابلے …

Read More »

70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری: اسٹاک ایکسچینج میں 733 پوائنٹس اضافے سے 65 ہزار کی حد بحال

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری کے ایک روز بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 733 پوائنٹس اضافے کے بعد 65 …

Read More »

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر پورا اتر رہے ہیں، شمشاد اختر

نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کےلیے انتہائی اہم ہے، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام کی تمام شرائط پر پورا اتر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزہر خزانہ کا کہنا تھا کہ آج کا …

Read More »