Home / 2024 / January / 04

Daily Archives: January 4, 2024

پشاور: گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گینگ کا اہم سرغنہ گرفتار

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گینگ کا اہم سرغنہ گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ملزم شعیب کو کوہاٹ روڈ پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم میڈیکل ٹیکنیشن ہے اور خود کو ڈاکٹر …

Read More »

بہاولنگر: احاطہ عدالت میں قیدیوں پر فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا زخمی

بہاولنگر کی عدالت کے احاطے میں مخالفین نے قتل کے مقدمے میں ملوث قیدیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک قیدی ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ملزم بھی مارا گیا، پولیس نے بتایا کہ قتل کیس کے قیدیوں کو بہاولنگر جیل سے …

Read More »

دل کی تکلیف پر لندن بھاگنے والوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے روایتی حریف مسلم لیگ (ن) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دل کی تکلیف پر لندن بھاگنے والوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا۔ این اے 125 میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی پی پی حلقے …

Read More »

سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید دھرنا کمیشن میں پیش، بیان ریکارڈ کروادیا

انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن میں پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق انہوں نے حکومت کے خلاف سازش کے الزامات کی تردید کی اور کمیشن کی جانب سے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے سزا یافتہ کے لیے نااہلی کی مدت 5 سال کے بجائے 10 سال کردی۔ نیب کیسز میں سزا یافتہ مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈر فائق جمالی کی اہلیت کے خلاف نیب کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے …

Read More »

ملک میں سونا مسلسل دوسرے روز سیکڑوں روپے سستا

ملک میں فی تولہ سونا مسلسل دوسرے روز سیکڑوں روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قمیت میں 1800 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے ہو …

Read More »

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی

ملک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر  ڈالر کا بھاؤ 281  روپے67 پیسے ہے۔ انٹربینک  تبادلہ میں میں آج ڈالرکا بھاؤ 5 پیسےکم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں میں ڈالر …

Read More »

ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 5 بڑے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 54 کروڑ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 7 پوائنٹس کم ہوکر 64ہزار 639 پر بند ہوا، کاروباری دن میں انڈیکس 838 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 54 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے۔ پاکستان اسٹاک …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کر دی۔ نیپرا نے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق …

Read More »