Home / 2024 / January / 08

Daily Archives: January 8, 2024

ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 1900 روپےکمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار 100 روپے ہے دس گرام سونےکا بھاؤ 1629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85  ہزار 271 …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج  روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر  12 پیسے کم ہوئی ہے۔ 12 پیسے سستا ہونےکے بعد  انٹربینک میں کاروبار کے  اختتام  پر ڈالر 281 روپے 28 پیسےکا ہے۔ انٹر بینک میں اس سے قبل ڈالر 281 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں …

Read More »

رواں مالی سال کے 6 ماہ میں سب سے زیادہ ٹیکس کس نے ادا کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: ملک بھر سے تنخواہ دار سمیت دیگر طبقے کی جانب سے جمع کرائے گئے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے6 ماہ میں تنخواہ دارطبقے نے 158 ارب روپے ٹیکس دیا جو برآمد کنندگان کی نسبت …

Read More »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں جوان شہید

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے مین ایک جوان بھی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجیوں نے مؤثر طریقے سے دہشت …

Read More »

سپریم کورٹ نے 62 (ون) (ایف) کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 62 (ون) (ایف) کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جو براہ راست نشر کیا گیا۔ فیصلے میں کہا گیا …

Read More »

تاحیات نااہلی ختم: ’سپریم کورٹ نے پارلیمان کے فیصلے کو تسلیم کیا ہے‘

سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات نااہلی کو ختم کیے جانے کے فیصلے پر سیاستدانوں نے ملی جلی آرا کا اظہار کیا ہے اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے آج اس فیصلے کے ذریعے پارلیمان …

Read More »

اورنگی ٹاؤن میں جماعت اسلامی کارکن کے قتل میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں جماعت اسلامی کے کارکن کے قتل میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا جن میں سے ایک بم دھماکے میں بھی ملوث ہے۔ کراچی غربی کی پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکن وسیم صدیقی کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان نے امریکا کی جانب سے ’خصوصی تشویش کا ملک‘ قرار دینے کو مسترد کردیا

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے پاکستان کو ’خصوصی تشویش کا ملک‘ قرار دینے کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کردیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمیں اس بات پر شدید مایوسی ہوئی ہے کہ …

Read More »

جہازوں کے آنے میں تاخیر، ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی

ملک میں ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی۔ آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا نے کہا ہے کہ ایک ٹن اسٹیل کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ ایک ٹن سریے کی قیمت بھی 2 لاکھ 68 ہزار …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، انڈیکس 277 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100انڈیکس 886 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 277 پوائنٹس کم ہوکر 64237 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 48 کروڑ شیئرز کے سودے طے ہوئے جن کی …

Read More »