Home / 2024 / January / 28

Daily Archives: January 28, 2024

تشدد کا واقعہ: راحت فتح علی خان نے ملازم سے ’معافی‘ مانگ لی

عالمی شہرت کے حامل نامور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی نے اپنے ملازم سے معافی مانگ لی ہے۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب گردش کر رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ راحت فتح علی خان اپنے ملازم پر وحشیانہ تشدد کرتے  ہوئےاس سے بار …

Read More »

آیوشمان کھرانہ ’دل دل پاکستان‘ گانے کے بعد مشکل میں پھنس گئے

بالی وڈ کے نامور اداکار اور گلوکار آیوشمان کھرانہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں ’دل دل پاکستان‘ گاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ آیوشمان کھرانہ کی یہ ویڈیو کسی کنسرٹ کی ہے ، جس میں وہ اسٹیج پر کھڑے ہوکر پاکستان کے …

Read More »

بشریٰ اقبال نے اپنی بڑی کامیابی مرحوم عامر لیاقت حسین کے نام کردی

 پاکستان شوبزانڈسٹری کی میزبان اور نامور سیاسی شخصیت اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے اپنی بڑی کامیابی مرحوم شوہر کے نام کردی۔ بشریٰ اقبال نے گزشتہ روز جامعہ کراچی سے قرآن و سنت میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرتے ہوئے ایک …

Read More »

گلوکار بی پراک کی پرفارمنس کے دوران افسوسناک واقعہ، ویڈیو وائرل

نامور بھارتی گلوکار بی پراک کی پرفارمنس کے دوران اسٹیج گرگیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر اس افسوس ناک واقعے کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ، جن میں دیکھا جا سکتا ہےکہ گلوکار بی پراک …

Read More »

سرجری نہ کرواتا تو معذور ہو جاتا، سیف علی خان کا انکشاف

بالی وڈ کے اداکار سیف علی خان اپنے کندھے کی سرجری کے بعد اسپتال سے گھر واپس آگئے ہیں۔ سیف علی خان کو ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ان کے گھر کے باہر میڈیا نے خوش آمدید کہا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے۔ …

Read More »

ریحام خان نے خود کو ایک ’مزدور‘ قراردیدیا

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی اور پی ٹی آئی کے بانی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ائیر پورٹ پر سیلفی لینے والے شخص کو ایک معنی خیز جواب دے کر انکار کردیا۔ ریحام خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ …

Read More »

ملازم کو مارنے کی ویڈیو پر مشی خان کی راحت فتح علی خان پر کڑی تنقید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مشی خان نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی وائرل ویڈیو پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا پر راحت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ اپنے ملازم کو پیر صاحب کے دم کیے ہوئے …

Read More »

22 سال شوبز سے منسلک علی افضل نے اچانک انڈسٹری کیوں چھوڑ دی؟

پاکستانی اداکار علی افضل خان  کا کہنا ہے کہ ان کے شوبز سے کنارہ کشی اور دینی ماحول فراہم کرنے میں معروف نعت خواں جنید جمشید نے اہم کردار ادا کیا۔ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران علی افضل خان نے شو بز سے کنارہ  کشی اختیار …

Read More »

اپنے کپڑے خود ڈیزائن اور سلائی کر کے پہنتی ہوں: اسماء عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سیئنر اداکارہ اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ میں اپنے کپڑے خود ڈیزائن کر کے خود ہی سلائی کر کے پہنتی ہوں۔  اسماء عباس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے سوال جواب کے ایک …

Read More »

رابی پیرزادہ نے نئے کاروبار کا آغاز کردیا

اسلام کی خاطر شوبزانڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ  رابی پیرزادہ نے نئے کاروبار کا آغاز کردیا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق اداکارہ نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنے نئے کلاتھنک برینڈ ’حیا بائیرابی‘ لانچ کرنے کی خوشخبری …

Read More »