Home / 2024 / January / 01

Daily Archives: January 1, 2024

سینیٹ میں فوج، سیکیورٹی افسران کیخلاف پروپیگنڈے پر سزا کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

پاکستان کی ایوان بالا نے آج پاک فوج اور سیکیورٹی افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے پر سزا کی قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔ قرارداد پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرا مند خان تنگی نے پیش کی، قرارداد میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ پاک فوج اور …

Read More »

’بلے‘ کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ‏پی ٹی آئی بلے کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتی ہے۔ اسلام آبادمیں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا کہ تحریک انصاف اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

بلوچستان میں لاپتہ افراد ایک حقیقت ہیں یہ کوئی افسانہ نہیں ہے، سینیٹر طاہر بزنجو

آج ہونے والے ایوان بالا کے اجلاس میں عوامی پارٹی کے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد ایک حقیقت ہیں یہ کوئی افسانہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ اب ملک گیر مسئلہ بن چکا ہے، جوابی بیانیہ تراشنے کی …

Read More »

موجودہ صورتحال میں صاف و شفاف انتخابات پر سوالیہ نشان اٹھتا ہے، شریک چیئرپرسن ایچ آر سی پی

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی شریک چیئرپرسن منیزے جہانگیر کا کہنا ہے کہ جمہوری پاکستان کی تشکیل کے لیے صاف و شفاف انتخابات لازم ہیں لیکن موجودہ صورت حال میں صاف و شفاف انتخابات پر سوالیہ نشان اٹھتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے …

Read More »

صاف چلی شفاف چلی نے توشہ خانے کی گھڑی تک نہیں بخشی، حمزہ شہباز

پاکستان مسل لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ صاف چلی شفاف چلی نے توشہ خانے کی گھڑی تک نہیں بخشی۔ لاہور میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

بلوچستان میں علیحدگی پسندوں سے کوئی سوال کریں تو وہ گولی ماردیتے ہیں، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں سے کوئی سوال کریں تو وہ گولی ماردیتے ہیں۔،جو سمجھتے ہیں قتل جائز ہے تو وہ قانون بنالیں، جس کو دیکھو وہ ہمدرد بنا پھرتا ہے۔ لاہور میں بزنس سہولت سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل

‏تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے اور الیکشن ایکٹ میں تضاد کے معاملے پر سماعت کےلیے عدالت عظمیٰ کا 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ ارکان پارلیمنٹ کی آرٹیکل 62 ون ایف اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن 232 کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق کیس …

Read More »

2023 میں پاکستان میں سونے کے نرخ آسمان کو چھونے کی وجہ کیا رہی؟

 2023 میں پاکستان میں سونے کی قیمتوں نے آسمان کی بلندیوں کو چھوا جس کی وجہ ڈالر کی اونچی اڑان کے علاوہ بلیک مارکیٹنگ اور سٹہ مافیا بھی رہی۔ سال 2023 گزر چکا ہے، گزرے سال میں جہاں پاکستان میں مہنگائی کے نئے ریکارڈ بنے وہیں سونے کی قیمتوں نے …

Read More »

پاکستان میں کینو کی کروڑوں ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑگئی

کراچی: کینو کے معیار کی وجہ سے پاکستان سے کینو کی 22کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کینو کی صنعت بحران کا شکار ہوگئی، کینو کے ایکسپورٹ میں 50 فیصد کمی کا امکان ہے جبکہ 50 فیصد پراسیسنگ فیکٹریاں بھی بند ہوگئیں۔ ایکسپورٹ …

Read More »

نئے سال میں بھی عوام کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ریلیف نہ ملنے کا امکان

کراچی : نئے سال میں بھی عوام کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ریلیف نہ ملنے کا امکان ہے، دالوں کی قیمتوں میں مزیدتیس سےچالیس روپے اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2023 میں دالوں ،چاول ،چینی اور آٹے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔ کراچی ہول سیل …

Read More »