Home / 2024 / January / 02

Daily Archives: January 2, 2024

پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک خود کش بمباری سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 2 جنوری 2024 کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی …

Read More »

مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت، تیاری رکھتی ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت اور تیاری رکھتی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سید جنرل عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی …

Read More »

سابق وزیر خارجہ و خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق وزیر خارجہ و خزانہ سرتاج عزیز 95 سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پو پوسٹ میں سرتاج عزیز کے انتقال کی تصدیق کی۔ مسلم …

Read More »

ملک کو مزید نقصانات سے بچانے کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنا پڑے گا، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کے تجربات سے ملکی سیاست اور معیشت کو نقصان پہنچا اور ملک کو مزید نقصانات سے بچانے کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنا پڑے گا۔ ’لائیو ود عادل شاہ زیب‘ میں گفتگو …

Read More »

2024 میں بھی مہنگائی کا عوام کو خوش آمدید، سبزیوں کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافہ

شہریوں کے لیے مہنگائی میں کمی کا خواب، خواب ہی رہا، 2024 میں بھی مہنگائی نے عوام کو ویلکم کر دیا۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں سال نو کے آغاز پر ملک میں سبزیوں کی قیمتوں میں 100فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا۔ 2023 کے آغاز میں 45 روپے کلو …

Read More »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں سال کے آخری کاروباری دن میں ڈالر7 پیسے سستا ہوا …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 600  روپے اضافے سے ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ  ایک  ہزار  372 روپے اضافے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100انڈیکس میں 312 پوائنٹس کی کمی

نئے سال کے پہلے روز 2 ہزار پوائنٹس تیزی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کے دوسرے روز کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس نے سال کے دوسرے روز کاروبار کا آغاز 400 سے زائد پوائنٹس مثبت ہو کر 65 ہزار سے اوپر کیا۔ البتہ مثبت …

Read More »

نئے سال کا پہلا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: اوگرا نے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافہ کیا ہے جس کے بعد 11.8کلو کا گھریلو سلنڈر 18.52روپے مہنگا ہو گیا ہے اور اس کی …

Read More »

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 16 کیسز کی تصدیق

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 16کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق قومی ادارہ صحت نے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران 3ہزار 609 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ مزید بتایا کہ 41 ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے کیسز رپورٹ ہوئے …

Read More »