Home / 2024 / January / 14

Daily Archives: January 14, 2024

3 بار کے ناکام وزیراعظم کو چوتھی بارمسلط کرنے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بظاہر نام لیے بغیر نواز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، بلوچستان کے عوام اس شخص کو اپنا نماٸندہ نہیں مانتے، 3 بار کے ناکام …

Read More »

میرا اور میرے دوستوں کا وہی موقف ہے جو 2018 میں تھا، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرا اور میرے دوستوں کا وہی موقف ہے جو 2018 کے عام انتخابات میں تھا لیکن پی ٹی آئی اپنے موقف سے ہِل گئی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ کوشش ہوگی …

Read More »

گرفتار ملزم کی ہلاکت کا معاملہ: ڈی ایس پی اور ایس ایچ او معطل، مقدمہ درج

پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) میں گرفتار ملزم کی ہلاکت کے معاملے میں ڈی ایس پی اور ایچ ایس او کو معطل جبکہ مقدمہ درج کرکے ایک پولیس اہلکار اور ایس آئی یو کے سابق اے ایس آئی کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم نظام الدین …

Read More »

سیاسی جماعتوں کے لیے جنرل نشستوں پر 5فیصد خواتین کی نمائندگی لازمی قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق جن سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے ان کو جنرل نشستوں پر 5فیصد خواتین کی نمائندگی کو لازمی یقینی بنانا ہو گا۔ الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 206 کے تحت جن سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی نشانات …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات الاٹ کر دیے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ’بلے‘ کا انتخابی نشان نہ ملنے کی وجہ سے پارٹی امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لیں گے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر سے زائد کمی کا امکان

اسلام آباد: پاکستانیوں کو رواں ماہ جنوری کے دوسرے پندرہواڑے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت سکون کا سانس ملے گا۔ 16جنوری 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا قوی امکان ہے، پیٹرول کی قیمت فروخت میں5.32 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ …

Read More »

ملک بھر میں پیاز کی قیمتیں بے قابو

ملک بھر میں پیاز کی قیمتیں بے قابو ہوگئیں، کراچی، کوئٹہ اور لاہور میں اوّل درجے کی پیاز 240 روپے کلو تک جا پہنچی۔ لاہور انتظامیہ سرکاری نرخ نامے پر عمل کرانے میں ناکام لاہور کی ضلعی انتظامیہ اشیائے خور و نوش سمیت مختلف اشیاء کے سرکاری نرخ نامے پر …

Read More »

کراچی میں 10 ہزار ایکڑ پر صنعتی زون بنانے کا فیصلہ، 20 لاکھ لوگوں کو روزگار ملنے کی امید

وفاقی حکومت نے کراچی میں 10 ہزار ایکڑ پر مشتمل وسیع صنعتی زون بنانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں چین کی اندسٹری کو شفٹ کیا جائے گا جب کہ منصوبے سے بیس لاکھ لوگوں کو روز گار کے مواقع میسر آئیں گے۔ وفاقی وزیر تجارت وصنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے …

Read More »

طورخم سرحد پر بغیر پاسپورٹ ڈرائیورز کو روک دیا گیا، سیکڑوں کارگو گاڑیاں پھنس گئیں

پاک افغان طورخم سرحد پر کارگو گاڑیوں کے افغان ڈرائیورز کے لیے پاسپورٹ کی شرط پر عمل درآمد جاری ہے جب کہ پاسپورٹ نہ رکھنے والے ڈرائیورز کو پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد کے دوران طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں …

Read More »

الیکشن کے انعقاد پر بےیقینی، انتخابی مہم کیلئے بینرز، جھنڈوں کی فروخت سست روی کا شکار

عام انتخابات میں صرف 24 دن باقی رہ گئے ہیں، تاہم انتخابی مہم کے لیے استعمال ہونے والا تشہیری سامان مثلاً پینافلیکس، بینرز، بنٹنگز، ٹوپیاں اور بیجز کی فروخت سست روی کا شکار ہے، جس کی وجہ مقررہ تاریخ پر انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے غیریقینی کو قرار دیا …

Read More »