Home / 2024 / January / 05

Daily Archives: January 5, 2024

کیا منوج باجپائی بھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں؟ اداکار نے خود بتادیا

بھارتی اداکار منوج باجپائی نے رواں سال عام انتخابات میں حصہ لینے کے بارے میں پھیلی افواہوں پر ردِ عمل دیا ہے۔ منوج باجپائی نے اپنے بطور سیاست دان کیریئر کا آغاز کرنے سے متعلق افواہوں پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر تردید کی ہے۔ منوج باجپائی نے ان …

Read More »

یمنیٰ زیدی کیسے جیون ساتھی کی تلاش میں ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور ہر دلعزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے خوابوں کے شہزادے کی خوبیوں سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں وہ اپنی ڈیبیو فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کی تشہیری مہم کے …

Read More »

عفت عمر نے خلیل الرحمٰن قمر کو چیلنج کر دیا

پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو اپنی کہی ہوئی باتیں ثابت کرنے کے لیے چیلنج کر دیا۔ عفت عمر حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کا بطور مہمان حصّہ بنیں جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ اُنہوں نے خلیل الرحمٰن قمر …

Read More »

سنجے نے اپنی اور بھائی انیل کپور کی گھٹتی عمر کا راز بتادیا

گھٹتی عمر سے متعلق سوال پر سنجے کپور نے اپنی اور بھائی انیل کپور کے کم عمر دکھائی دینے کے حوالے سے راز کھول دیا۔  جب بھی آپ انیل کپور کو دیکھیں تو وہ کبھی بھی آپکو اپنے خوبصورت لُک کے حوالے سے مایوس نہیں کریں گے۔ انیل کپور تین …

Read More »

سوشل میڈیا پر شلپا شیٹی اور راج کندرا کی پرمزاح گفتگو کے چرچے

شلپا شیٹی اور انکے شوہر راج کندرا بالی ووڈ میں ایک دوسرے کو چاہنے والے جوڑے کے طور پر جانے جاتے ہیں اور دونوں پابندی کے ساتھ اپنے انٹرویوز اور سوشل میڈیا پوسٹ میں ایک دوسرے کےلیے محبت اور ستائش کے جذبات اظہار کرتے ہیں۔ حال ہی میں راج کندرا …

Read More »

گلوکار آفتاب خان انتقال کر گئے

گلوکار آفتاب خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ معروف کامیڈین ایاز خان کا کہنا ہے کہ ان کے چھوٹے بھائی آفتاب خان انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ کل بعد نمازِ جمعہ گلشنِ اقبال میں ادا کی جائے گی۔ ایاز خان نے مزید کہا کہ آفتاب خان کی …

Read More »

بھارتی ماڈل کے قتل میں استعمال گاڑی مل گئی، لاش نہ مل سکی

نوجوان سابق بھارتی خاتون ماڈل کے قتل کے بعد لاش منتقل کرنے والی گاڑی پولیس کو مل گئی تاہم مقتولہ کی لاش اب تک پولیس کو نہیں مل سکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ دیویا پاہوجا کو منگل کو گڑگاؤں کے ایک ہوٹل میں سر پر گولی مار …

Read More »

’پسوڑی‘ کے بعد ایک اور پاکستانی گانا بھارتیوں کے دلوں پر راج کرنے لگا

پاکستانی میوزک اور ڈرامہ انڈسٹری کے اکثر اوقات ہی ڈرامے اور گانے بھارت میں وائرل رہتے ہیں جنہیں وہاں کے لوگوں سمیت فنکاروں کی جانب سے بھی خوب سراہا جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک مثال ابھی حال ہی میں سامنے آئی ہے۔ پاکستانی نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے …

Read More »

لوگ بولڈ کپڑے پہننے پر میری تصاویر میرے بھائی کو ٹیگ کرتے ہیں: حمائمہ ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ دیگر بہت سی اداکارائیں ہیں جو ان سے زیادہ بولڈ کپڑے پہنتی ہیں لیکن انہیں کوئی کچھ نہیں کہتا میری تصاویر کے کمنٹس میں لوگ میرے بھائی کو ٹیگ کرتے ہیں۔ جیو کی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ …

Read More »

مرد کے رویے کو سمجھنے کیلئے عورت کی زندگی میں والد کی موجودگی ضروری ہے: عائشہ عمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ مرد کے رویے کو سمجھنے کے لیے عورت کی زندگی میں والد کی موجودگی ضروری ہے۔ عائشہ عمر نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی ایک ناکام محبت  کے …

Read More »