Home / 2024 / January / 27

Daily Archives: January 27, 2024

ہم عوام کو مشکل سے نکالنے کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم عوام کو مشکل سے نکالنے کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ پشاور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری انتخابی مہم سب سے پہلے شروع ہوئی تھی، میں اس صوبے میں 10 …

Read More »

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی کیلئے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر

خصوصی عدالت میں زیر سماعت سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے لیے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر کر دیا گیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے گزشتہ روز سماعت کا حکم نامہ جاری …

Read More »

الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے استعمال کی تجرباتی مشق کامیاب، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کے استعمال کی تجرباتی مشق کامیاب رہی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی تجرباتی مشق میں ملک بھر میں 859 مقامات پر قائم ریٹرننگ افسران کے دفاتر شریک ہوئے جس کے …

Read More »

مناظرے کی دعوت دینے والے نواز شریف کو اپنے صوبے کا معائنہ کرائیں، شہباز

مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کو مناظرے کی دعوت دینے والے اپنے صوبے کے معائنے کی دعوت دیں، وہاں مناظرہ بھی ہو گا اور موازنہ بھی ہو گا۔ مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف لیاقت باغ پہنچے تو لیگی کارکنان نے …

Read More »

ایران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 9 پاکستانی شہری قتل

ایران میں پاک ایران سرحدی علاقے بمپشت سروان میں نامعلوم مسلح افراد نے 9 پاکستانی شہریوں کو قتل کردیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے پاک ایران سرحد کے قریب فائرنگ کر کے 9 پاکستانیوں کو قتل اور تین کو زخمی کردیا۔ تمام پاکستانیوں کو بلوچستان کے شمالی علاقوں سے ملحقہ سرحد …

Read More »

نواز شریف نے بجلی 30 فیصد سستی کرنے کا منصوبہ بنا لیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف نے منصوبہ بنا لیا کہ بجلی 30فیصد کیسے سستی کرنی ہے۔ ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مانسہرہ کے جلسے کے بعد پیغام ملا ایبٹ آباد والے یاد کر …

Read More »

ایک سال میں 400 فیصد اضافے کے باوجود گیس مزید مہنگی کرنیکی سفارش

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سفارش کردی۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا بتانا ہےکہ اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کی ہے اور حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا 31 جنوری سے اگلے پندرہ روز کے لیے 5 تا 9 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے، جس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم کا بڑھنا ہے، اس کے سبب شرح تبادلہ میں معمولی بہتری کے …

Read More »

پی سی بی نے تین خواتین کرکٹرز کو جھگڑا کرنے پرمعطل کر دیا

ویمنز چیمپئن شپ کے دوران پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دو کھلاڑیوں نے اپنی ساتھی کھلاڑی کو بری طرح پیٹ ڈالا۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ چیمپئن شپ کے دوران قومی ویمنز ٹیم کی پلیئرز کا آپس میں جھگڑا ہوگیا، ہوٹل میں دو کھلاڑیوں نے مل کر تیسری ساتھی کھلاڑی …

Read More »