Home / 2024 / January / 16

Daily Archives: January 16, 2024

صوبہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، تاج حیدر

پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما تاج حیدر نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے اور ہمارے مضبوط امیدواروں کو آزاد امیدواروں کا نشان دیا جا رہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاج حیدر نے کہا کہ اہم معاملے پر پریس …

Read More »

ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی روک تھام کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

وزارت داخلہ نے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم کا نوٹس لیتے ہوئے اس مہم کی روک تھام کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف …

Read More »

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے شدید متاثر ہورہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے شدید متاثر ہورہا ہے۔ لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انتخابی منشورکا پہلاحصہ لاڑکانہ میں پیش کرناچاہتا تھا، عوامی اورمعاشی منصوبوں سےمتعلق جلسوں میں بتارہا ہوں، …

Read More »

’پاکستان کے دفاع کو یقینی اور مضبوط بنانے کیلئے خود انحصاری، جدید ٹیکنالوجی پر کام جاری رکھیں گے‘

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاع کو یقینی اور مضبوط بنانے کے لیے ہم خود انحصاری اور جدید ترین ٹیکنالوجی پر کام جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان …

Read More »

عام انتخابات: حکومت کا ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی کی روک تھام کے لیے نگران حکومت نے عام انتخابات 2024 سے قبل خیبر پختونخوا میں ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے انتخابات پہلے سے ہی …

Read More »

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری مکمل ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی( سی پی پی اے)  نے بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی  کی جانب سے  بجلی مہنگی کرنے …

Read More »

ملک میں سونا سیکڑوں روپے سستا ہو گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم …

Read More »

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 531 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 16 جنوری کو 100 انڈیکس 531 پوائنٹس کم ہوکر 63737 پر بند ہوا، کاروباری دن میں انڈیکس 848 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ کاروباری دن میں آج 40 کروڑ شیئرز …

Read More »

یو اے ای کی جانب سے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان

متحدہ عرب امارات کی جانب سے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک سال کیلئے مؤخر کیا جائے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ اس …

Read More »