Home / 2024 / January / 22

Daily Archives: January 22, 2024

کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ڈرائیور ہلاک

بھارتی ریاست یوپی میں گاڑی میں اچانک آگ لگنے سے ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوپی کے شہر نوئیڈا میں کار میں آگ لگنے سے ڈرائیور جھلس کر ہلاک ہوگیا، افسوسناک واقعہ صبح چار بجے کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے …

Read More »

اسرائیلی وزیر کا امریکی دباؤ کے باوجود جنگ میں شدت لانے کا مطالبہ

جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کے سخت گیر وزیر سموٹریچ نے ایک بار پھر بین الاقوامی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے جنگ میں شدت کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ بیزال سموٹریچ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو امریکی دباؤ کے باوجود جنگ کی شدت میں اضافہ کرنا چاہیے۔ اسرائیلی …

Read More »

آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کورونا وائرس کا شکار

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بیٹر ٹریوس ہیڈ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی۔  کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ٹریوس ہیڈ تاخیر سے برسبین پہنچیں گے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے اختتام پر ٹریوس …

Read More »

ثانیہ مرزا کا نوبیاہتا لڑکیوں کو مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ طلاق کے بعد بھارتی کھلاڑی کی ماضی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر کرتی مذکورہ ویڈیو ماضی کی ہے جس میں بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار نوبیاتہا لڑکیوں کو …

Read More »

اسپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کیلئے 6 کروڑ کی انعامی رقم مختص کردی

اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) نے صوبے کے کھلاڑیوں کےلیے کیلنڈر ایئر میں 6 کروڑ روپے کی انعامی رقم مختص کردی۔ ذرائع کے مطابق ایس بی پی نے 3 برس کے کیلنڈر ایئر کو حتمی شکل دے دی ہے، اس انعامی رقم کو نگراں پنجاب کابینہ سے منظور کرایا …

Read More »

ایرا خان نے والد کے آنسوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے شادی کے وقع پر اپنے ہی والد کے آنسوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایرا خان نے اپنی شادی کی تقریب …

Read More »

ہم کیوں مداحوں کے سامنے پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصویر کشی کرتے ہیں؟ صحیفہ جبار خٹک

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ ہم کیوں اپنے مداحوں کے سامنے پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصویر اور لا حاصل مقاصد پیش کرتے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر صحیفہ جبار خٹک نے ایسے وقت …

Read More »

ماضی کی معروف اداکارہ جاناں ملک ان دنوں کہاں ہیں؟

ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ جاناں ملک گزشتہ چند برسوں سے اسکرین سے تو دور ہیں ہی لیکن پچھلے ایک سال سے انہوں نے اپنے کاروبار سے بھی دوری اختیار کی ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاناں ملک نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر …

Read More »

زین ملک کے پاؤں پر گاڑی چڑھ گئی

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے حال ہی میں پیرس فیشن شو میں شرکت کی اس دوران وہ ایک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ سوشل میڈیا پر زین ملک کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گلوکار کو اپنے گارڈز اور مداحوں سے گھرے ہوئے دیکھا …

Read More »

کیا آج کے دور میں شادی ایک فلاپ شو ہے؟ غیر شادی شدہ اداکارہ ریشم کا سوال

معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاقوں کے خوف سے شادی نہ کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ ریشم نے مداحوں سے سوال کیا ہے کہ ’ کیا شادی ایک فلاپ شو ہے؟ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام اس وقت شیئر کیا جب پاکستانی سابق کپتان …

Read More »