Home / 2024 / January / 09

Daily Archives: January 9, 2024

حکومت میں آکر بلوچستان میں ہسپتالوں کا مسئلہ ہو یا گیس کا، سب حل کریں گے، آصف علی زرداری

سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد آنے والی عوامی حکومت بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ ان کی ترقی و بہبود پر توجہ دے …

Read More »

نقیب اللہ قتل کیس: سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ عدالت نے سابق ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن امان اللہ مروت سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے مقدمے کے …

Read More »

بنوں میں پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ ہوا جس کے بعد پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس اور مسلح افراد کے درمیان اس وقت فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا جب مسلح افراد نے پولیو …

Read More »

دی اکانومسٹ میں شائع مضمون عمران خان کی تحریر، مصنوعی ذہانت سے مرتب نہیں کیا، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے وضاحت دی ہے کہ حال ہی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے نام سے دی اکانومسٹ میں شائع ہونے والے مضمون کو مصنوعی ذہانت کے استعمال سے مرتب نہیں کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے مضمون میں بانی پاکستان تحریک …

Read More »

بلے کا نشان کیس: الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکلا کے دلائل، سماعت کل تک ملتوی

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کی سماعت کل صبح 9 بجے تک ملتوی کردی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی کیس کی سماعت کررہے ہیں۔ انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان …

Read More »

پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض ’روول اوور‘ کرنے کیلئے یو اے ای کو خط

پاکستان نے 2 ارب ڈالر قرض روول اوور کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو خط لکھ دیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور وزارت خزانہ کی اس معاملے پر اماراتی حکام سے بات چیت جاری ہے۔ ایک ارب ڈالر کے قرض پر سود کی شرح …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان بھر مندی میں تبدیل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں ابتدائی طور پر تیزی کے بعد مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 57 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 452 پوائنٹس یا 0.7 فیصد اضافے …

Read More »

برآمدات کے سبب ملک میں پیاز کی قیمت 240 روپے کلو تک جاپہنچی

بھارت کی جانب سے پیاز کی برآمدات پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد پاکستانی برآمدکنندگان صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زرمبادلہ کمانے میں مصروف ہیں، تاہم اس کے نتیجے میں صارفین متاثر ہو رہے ہیں، کیونکہ مقامی منڈیوں میں اس کی قیمت 240 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔ …

Read More »

’پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کا اجرا، 2 ارب روپے مختص کردیے گئے‘

نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کا اجرا کر دیا گیا ہے، حکومت پاکستان نے پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کے لیے 2 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

گزشتہ روز سونے کی قیمت 1900 روپے کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے …

Read More »