Home / 2024 / January / 10

Daily Archives: January 10, 2024

پی ایس ایل رائٹس گزشتہ سال کی نسبت 3 ارب سے زائد میں فروخت ہوئے، ذکا اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رائٹس گزشتہ سال کی نسبت 3 ارب سے زائد میں فروخت ہوئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں چیف اوپریٹنگ افسر (سی او او) پی ایس ایل سلمان نصیر اور …

Read More »

’دہشتگرد جس قدر بزدلانہ کارروائیاں کریں گے، ریاست کے ردعمل میں اتنی ہی شدت آئے گی‘

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دہشت گرد جس قدر بزدلانہ کارروائیاں کریں گے ان کے خلاف ریاست کے ردعمل میں اتنی ہی شدت آئے گی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد …

Read More »

الیکشن کمیشن اب تحریک انصاف کا مخالف بن گیا ہے، بیرسٹر علی ظفر

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ الیکشن کمیشن اب تحریک انصاف کا مخالف بن گیا ہے اور وہ سپریم کورٹ جانا چاہتے ہیں تو شوق سے جائیں، یہ ان کا حق ہے، ہم بھی تیار ہیں پروگرام نیوز وائر میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر …

Read More »

لکی مروت میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے دو سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 جنوری 2024 …

Read More »

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

’مس کنڈکٹ‘ کی شکایات کا سامنے کرنے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرے لیے ان حالات میں بطور جج کام جاری رکھنا ممکن نہیں ہے‘۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی …

Read More »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی

ملک میں آج بھی سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکمی ہوئی ہے۔ 300 روپےکمی کے بعد فی تولہ سونےکی قیمت  2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ گزشتہ  روز ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ ہوا تھا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں فی اونس …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 250 پوائنٹس کم ہو کر 63919 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں انڈیکس677 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 63 کروڑ شیئرز کا کاروبار 17.9 ارب روپے میں طے ہوا۔ اس کے علاوہ مارکیٹ …

Read More »

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ورکرز ترسیلات میں کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 2 ارب 38 کروڑ ڈالر وطن بھیجے جن میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 57 کروڑ 76 لاکھ ڈالر بھیجے، 6 …

Read More »

محکمہ ریلوے کا مسافر ٹرینیں پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور

محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور شروع کر دیا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینوں کو کمرشل منیجمنٹ آؤٹ سورس کرنے کے لیے پروپوزل طلب کر لیا گیا ہے۔ ریلوے کے پیپرا قوانین 2024 کے تحت مسافر ٹرینوں کو …

Read More »