Home / 2024 / January / 10 (page 3)

Daily Archives: January 10, 2024

سوشل میڈیا بھارتی مہم، مالدیپ کے صدر نے چین سے مدد مانگ لی

بھارتیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مالدیپ کا ٹرینڈ گردش کرنے پر مالدیپ کے نومنتخب صدر محمد معیزو نے چین سے مدد مانگ لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالدیپ کے نومنتخب صدر محمد معیزو نے 5 روزہ دورۂ چین کے دوسرے روز چینی صوبے فوجیان میں …

Read More »

رفح: اسرائیلی فوج کا عمارت پر حملہ، 15 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ کر کے 15 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 186 ہو گئی ادھر اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے 1 اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی فوج کے …

Read More »

ایکواڈور میں خانہ جنگی، گینگ تشدد میں 10 افراد ہلاک

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی، گینگ تشدد میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایکواڈور کے صدر ڈینئل نوبوآ نے ملک میں داخلی مسلح تنازع سے نمٹنے کے لیے فوج بلا لی اور ہنگامی حالت کا نفاذ …

Read More »

سمرتی ایرانی کی قیادت میں بھارتی وفد کا دورۂ مدینہ

بھارتی وفد نے حکمران جماعت بی جے پی کی یونین وزیر سمرتی ایرانی کی قیادت میں مدینہ منورہ کا دورہ کیا ہے۔ سعودی حکام نے پہلی بار کسی غیر مسلم وفد کو خصوصی درخواست پر اس طرح مدینہ منورہ کا دورہ کروایا ہے۔ خیال رہے کہ سعودی وزارت حج کے زیر …

Read More »

ایلون مسک کیساتھ پیش آئے خوفناک حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے ساتھ پیش آئے خوفناک حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک صارف کی جانب سے ایلون مسک کے ایک پرانے انٹرویو کا ویڈیو کلپ شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں انٹرویو کے دوران ایلون مسک کو …

Read More »

بھارت میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک شخص کی موت

بھارت کے شہر نوائیڈا میں کرکٹ کھیلتے ہوئے اچانک ایک شخص دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والا شخص انجینئر تھا جسے پِچ پر اچانک گرنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسپتال پہنچنے پر اس کی موت کی تصدیق …

Read More »

اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں: برطانیہ میں سعودی سفیر

برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان نے لندن میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویوکے دوران کہی ہے۔ ان کا …

Read More »

بدنامِ زمانہ جیفری ایپسٹین اسکینڈل کی کردار ورجینیا کے مزید ہوشربا انکشافات

بدنامِ زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق مزید ہوشربا دستاویزات سامنے آ گئیں۔ اسکینڈل کی کردار ورجینیا گوفرے نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے 17 برس کی عمر میں فرانس لے جایا گیا جہاں شہزادہ اینڈریو کے ساتھ ایک اور شہزادہ تھا۔ ورجینیا گُوفرے نے مذکورہ غیر ملکی …

Read More »

سلامتی کونسل: حوثی حملوں کیخلاف امریکی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا کی درخواست پر بحیرۂ احمر میں یمنی حوثیوں کے بحری جہازوں پر حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہےکہ بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملے عالمی تجارت میں …

Read More »

اسرائیلی فوج کے حملے میں شہید صحافی کی بہن شدت غم سے نڈھال

گذشتہ دنوں اسرائیلی فوج کے حملے میں شہید ہونے والے صحافی حمزہ الدحدوح کی بہن خولود وائل اب بھی صدمے سے نڈھال ہیں۔ حمزہ الدحدوح کی غمزدہ بہن کی شدت غم سے نڈھال ویڈیو کو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہے، اور لوگ ان سے ہمدردی کا اظہار کر رہے …

Read More »