Home / 2024 / January / 29

Daily Archives: January 29, 2024

مصطفیٰ کمال کھلے عام دھمکیاں دے رہے ہیں، سعید غنی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ہمارے امیدوار سمیت 3 افراد زخمی ہوئے، مصطفیٰ کمال کھلے عام دھمکیاں دے رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی صورتحال شہر …

Read More »

جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور پولیس نے صنم جاوید کو تھانہ شادمان میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرکے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کیا۔ پولیس نے صنم جاوید کا جسمانی ریمانڈ دینے …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی جہاں پاک-ایران دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں …

Read More »

میں سرخرو اور بے قصور ثابت ہوا، سزا دینے والے چلے گئے، نواز شریف

قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سرخرو اور بے قصور ثابت ہوا لیکن سزا دینے والے چلے گئے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں آپ سب پر قربان ہوجاؤں، میں نے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس نیچے آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران منفی رجحان دیکھا گیا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس نیچے آگیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 1039 پوائنٹس یا 1.63 فیصد تنزلی کے بعد 62 ہزار …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی

لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکر نے بتایا کہ ایل پی جی کی بین الاقوامی قیمتوں میی کمی آئی ہے، گیس مافیا کی کمر ٹوٹ گئی اور خواب چکنا چور ہوگئے ہیں۔ …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے نئی مانٹیری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں شرح سود کو مسلسل پانچویں بار 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانٹیری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں بتایا کہ …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ نئے نوٹوں کو بین الاقومی سیکیورٹی فیچرز کے تحت چھاپا جائے گا۔ نئے نوٹوں کو رنگ، سیریل نمبرز، …

Read More »

زندگی میں جو کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور کریں، دوسروں کی پرواہ نہیں کریں: شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ آپ زندگی میں جو کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور کریں ، دوسرے کیا کہہ رہے ہیں، اس کی فکر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ لوگ تو کہیں گے ہی ان کا یہ ہی کام ہے۔ حال ہی میں پاکستانی …

Read More »

بوسنیا: یہودیوں و مسلمانوں کا غزہ میں امن کا مطالبہ

بوسنیا کی یہودی اور مسلم شخصیات نے یہودی مسلم امن نامی ایک مشترکہ انیشیٹو شروع کر دیا، دونوں نے مل کر یہودیوں کے ہولوکاسٹ کی یاد منائی اور غزہ میں امن کا مطالبہ کیا۔ ورلڈ فیڈریشن آف بیلسن ایسوسی ایشن اور امریکن لائرز کے صدر میناچیم روزن سیفٹ اور مسلمانوں …

Read More »