Home / 2024 / January / 11

Daily Archives: January 11, 2024

غزہ پر مستقل قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ پر مستقل قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد غزہ کو حماس سے پاک کرانا اور اسرائیلی شہریوں کی بازیابی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا مزید کہنا …

Read More »

ایران نے کرمان بم دھماکا کرنے والے کی شناخت ظاہر کردی

ایران کے شہر کرمان میں گزشتہ بدھ کو ہونے والے 2 دھماکوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ ایرانی وزارت انٹیلی جنس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرمان میں 3 جنوری کو ہونے والے حملوں کے سلسلے میں 35 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ غیرملکی …

Read More »

ایمن خان اور منال خان کا بھائی آج گھوڑی چڑھے گا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں اور جڑواں بہنیں ایمن خان اور منال خان کے گھر پھر شہنائیاں بج گئیں۔ اداکاراؤں کے بھائی معاز خان گھوڑی چڑنے کو تیار ہیں ، شادی کے سلسلے میں اب تک دو ڈھولکیوں کی تقریبات منعقد کی جاچکی ہیں۔ ایمن اورمنال کے بھائی معاز …

Read More »

میں نے جوانی میں کئی بار خودکشی کرنے کے بارے میں سوچا: اے آر رحمٰن کا انکشاف

معروف بھارتی موسیقار و گلوکار اے آر رحمٰن نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے جوانی میں کئی بار خودکشی کرنے کا سوچا تھا۔  اے آر رحمٰن نےآکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے جوانی میں کئی بار خودکشی کرنے کا خیال آیا تو …

Read More »

ٹیلر سوئفٹ سے کیا بات کر رہی تھی؟ سیلینا گومز نے خود ہی بتادیا

امریکی اداکارہ سلینا گومز نے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب میں گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے کی گئی گفتگو کے بارے میں خود ہی بتا کر تمام گردش کرنے والی افواہوں کو ختم کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو ہونے والی تقریب سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی …

Read More »

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن بھی مستعفی

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن، سپریم کورٹ کی سنیارٹی لسٹ میں تیسرے سینئر ترین جج تھے اور انہیں …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6 ریکارڈ

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، اس کے علاوہ کوہاٹ، لاہور ، مردان، اسلام آباد، ایبٹ آباد، پنڈدادن خان، …

Read More »

راولپنڈی: پی پی-10 سے مسلم لیگ(ن) کا امیدوار 49 مقدمات میں نامزد نکلا

راولپنڈی سے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی-10 سے مسلم لیگ(ن) کا ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدوار کے پہلے سے 49 مقدمات میں نامزد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ(ن) نے راولپنڈی سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی-10 سے نعیم اعجاز کو ٹکٹ دیا ہے جو پہلے سے …

Read More »

پولنگ اسٹیشنوں کی حتمی فہرستوں کی اشاعت میں تاخیر پر پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن کو خط

پاکستان پیپلز پارٹی نے پولنگ اسٹیشنوں کی حتمی فہرستیں شائع کرنے میں تاخیر پر چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ پولنگ کے دن سے 30دن پہلے ہر حلقے کے …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی …

Read More »