Home / 2024 / January / 17

Daily Archives: January 17, 2024

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: اسٹیڈیم میں اعظم خان کی انٹری پر ریسلر ’بگ شو’ کا گانا لگنے پر پاکستانی ناراض

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بدھ کے روز  ڈنیڈن میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ کھیلا گیا جس میں کیویز نے شاہینوں کو 45 رنز سے شکست دی۔ اس میچ کی ایک ویڈیو مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر سامنے آئی ہے جسے صارفین شیئر …

Read More »

میری بائیو پک کیلئے رنبیر کپور کا انتخاب بہترین ہوگا: بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے اپنی بائیوپک کے لیے رنبیر کپور کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں یووراج سنگھ نے زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق کرکٹر نے کہا کہ …

Read More »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر  فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن میں جاری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، نیوزی لینڈ کی …

Read More »

افغان کرکٹر راشد خان لمبے عرصے کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے

افغانستان کرکٹ ٹیم  کے راشد خان غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ لیگ اسپنر راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار ہیں جنہوں نے اپنا آخری میچ آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلا تھا۔ راشد خان کی انجری سے متعلق  افغان ٹیم کےکوچ جوناتھن ٹروٹ کا …

Read More »

بڑے ایونٹس جیتنے کیلئے ٹیم کو وقت دینا پڑیگا: نیوزی لینڈ سے شکست پر کپتان کا ردعمل

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ اس گراؤنڈ کی تاریخ بتا رہی تھی کہ یہاں ہدف کا تعاقب آسان ہوتا ہے، ٹیم کے مشورے کے بعد ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ ڈنیڈن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے …

Read More »

سابق کرکٹر خالد لطیف ٹی ایل پی کی طرف سے الیکشن لڑیں گے

سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی ) کی جانب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ 5 ون ڈے انٹرنیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دائیں ہاتھ کے کرکٹر خالد لطیف کراچی کے علاقے ملیر کے حلقے سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس …

Read More »

پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کروڑوں کی لیگز چھوڑیں لیکن مجھے کیا ملا؟ عمر اکمل

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل  نے دعویٰ کیا ہے کہ  انہوں نے پاکستان  کی ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کروڑوں کی لیگز چھوڑدیں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے کامران اکمل کے مختلف بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے عمر اکمل سے  سوال کیاکہ جس طرح کامران اکمل اپنے انٹرویوز میں …

Read More »

سینیٹ کمیٹی کا ایف بی آر کی تنظیم نو پر اعتراض، نگران حکومت قانون سازی نہیں کر سکتی، اراکین

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) کی تنظیم نو پر سوالات اٹھا دیے اور سینیٹرز نے نگران حکومت کی قانون سازی کو مینڈیٹ سے تجاوز قرار دیتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت کوئی قانون سازی نہیں کر سکتی۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا …

Read More »

چھ سے سات سال کی تباہی ایک یا دو سال میں ختم نہیں ہو گی، شہباز شریف

مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھ سے سات سال میں کی گئی یہ تباہی ایک یا دو سال میں ختم نہیں ہو گی اور 2017 میں جس سفر کو ڈنڈے اور بلے سے ختم کردیا گیا، اس کو دوبارہ شروع کرنا میاں نواز شریف …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہیں ہوسکی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کیا گیا …

Read More »