Home / 2024 / January / 24

Daily Archives: January 24, 2024

وزیر تجارت گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا قلمدان بھی سونپ دیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ یاد رہے کہ 15 دسمبر کو سرفراز بگٹی نگران وزیر داخلہ کے منصب سے مستعفی ہوگئے …

Read More »

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک سے مثبت روابط استوار کرنا ضرورت وقت ہے، انوارالحق کاکڑ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے خطے کے ممالک سے مثبت روابط استوار کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ چین کے نشریاتی ادارے ’سی جی ٹی این‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی پالیسی کو معقول …

Read More »

ایسی حکومت قائم ہونی چاہیے جو 5 سال پورے کرے، جہانگیر ترین

چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد ایسی حکومت قائم ہونی چاہیے جو 5 سال پورے کرے کیونکہ دو تین سال چلنے والی حکومتیں کام نہیں کر سکتیں۔ لودھراں میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ’8 …

Read More »

یوٹیوبر زیبا وقار منجھے ہوئے سیاست دانوں کے خلاف انتخابی میدان میں اتریں گی

یوٹیوبر، اسلامی مبلغ اور ڈاکٹر زیبا وقار پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے حلقہ قومی اسمبلی این اے 122 سے منجھے ہوئے سیاست دانوں کے خلاف انتخابی میدان میں اتریں گی۔ زیبا وقار وڑائچ قومی اسمبلی کے حلقہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق اور پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

مریم اورنگزیب، جاوید لطیف اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے سے بری

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے سے بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے لیگی رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی درخواستیں منظور …

Read More »

راولپنڈی: ایف بھی آر کی کارروائی، جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری سیل

وفاقی ریونیو بورڈ کے ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی نے کارروائی کرکے جھنگی سیداں میں جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری سیل کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رکن ان لینڈ ریونیو آپریشنز میر بادشاہ خان وزیر کی ہدایت اور چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی کی …

Read More »

حکومت کو دوسری سکوک نیلامی سے 87 ارب روپے حاصل

وفاقی حکومت نے وزارت خزانہ کے ذریعے 23 جنوری 2023 کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں خودمختار سکوک بانڈز کی دوسری نیلامی کرتے ہوئے 87ارب 79 کروڑ روپے حاصل کرلیے۔ وفاقی حکومت نے نیلامی کے ذریعے 100 ارب روپے جمع کرنے کا ابتدائی ہدف طے کیا تھا۔ مالیاتی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 368 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 368 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 368 پوائنٹس یا 0.57 فیصد اضافے کے بعد 64 ہزار 822 پر جا پہنچا۔ واضح رہے کہ …

Read More »

ایف بی آر میں اصلاحات کے منصوبے کیلئے 4 روز کی ڈیڈلائن مقرر

وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز ایک نئی بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جوکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے 4 روز کی محدود ڈیڈ لائن کے اندر حتمی سفارشات پیش کرے گی تاکہ مختلف ٹیکس گروپس کے درمیان فرق کو کم کیا …

Read More »

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 ارب روپے سے زائد وصول، 261 افراد گرفتار

ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، حکومتی فیصلے کے پیشِ نظر مؤثر کارروائیوں کے ثمرات نظر آنے لگے، گزشتہ ہفتے ملک بھر سے 2 ارب 6 کروڑ 10 لاکھ روپے وصول اور 261 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ اسلام آباد، لاہور ، …

Read More »