Home / 2024 / January / 03

Daily Archives: January 3, 2024

نگران وزیر خارجہ کی اہم افغان رہنما ملا شیریں سے ’نتیجہ خیز‘ ملاقات

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے افغان طالبان کے سینئر رہنما اور گورنر قندھار ملا شیریں اخوند سے ملاقات کی اور افغانستان کے ساتھ مسلسل رابطے اور باہمی طور پر مفید تعلقات قائم رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں جلیل عباس …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں297 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن  رہا۔ آج 100 انڈیکس297 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار  646 پر بند ہوا ہے، 100 انڈیکس ایک ہزار  25 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 65 ہزار 244 رہی۔ بازار  میں آج 63 کروڑ  96 لاکھ …

Read More »

بلے کا نشان واپس: پی ٹی آئی کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور ہائی کورٹ کے ’بلے‘ کے انتخابی نشان پر حکم امتناع واپس لینے کے فیصلے کے خلاف سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ آج ہی ’بلے‘ کے انتخابی نشان کی بحالی کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر …

Read More »

الیکشن کمیشن 8 فروری کو بروقت انتخابی نتائج کے حصول کیلئے متحرک

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) 8 فروری کو بروقت انتخابی نتائج کے حصول کے لیے متحرک ہے اور کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں آر اوز کو انٹرنیٹ کی دستیابی کے لیے کام جاری ہے۔ ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی ٹیمیں آر اوز کے …

Read More »

پانچ میں سے چار سال تبدیلی کی نظر ہوگئے، اناڑی نے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں سے چار سال تبدیلی کی نظر ہو گئے اور ایک اناڑی نے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ …

Read More »

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 2 روپے87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ اضافے کی یہ منظوری جنوری تا مارچ 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے دی گئی ہے اور نیپرا نے اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔ سہ ماہی …

Read More »

ایک روز اضافے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر پھر سستا ہوگیا

ملک میں ایک دن اضافے کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پھر سستا ہوگیا۔ آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے جس کے بعدکاروبارکے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 281 روپے  72 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوکر 281 …

Read More »

4 سال میں ہونے والی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، شہباز شریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے لیکن 4 سال میں ہونے والی تاریخی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا۔ مسلم لیگ(ن) کے صدر سے لاہور میں …

Read More »

ملک میں سونا سیکڑوں روپے سستا ہو گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت1300روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار تین سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہے۔ دس گرام سونے کی قمیت ایک ہزار 115 روپے کم …

Read More »

ایف بی آر نےکروڑوں روپے ٹیکس چوری کے الزام میں فیکٹری مالک کو گرفتار کرلیا

حیدر آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  نے کروڑوں روپے ٹیکس  چوری کے الزام  میں کراچی سے بیٹری ساز فیکٹری کے مالک کو  گرفتار کرلیا۔ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد کے مطابق 600 ملین روپے سے زائد ٹیکس چوری میں ملوث بیٹری ساز  ادارے …

Read More »