Home / 2024 / January / 26

Daily Archives: January 26, 2024

’دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر 69 سال کی عمر میں چل بسے

پیش گوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے شو ’ دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر جان بش 69 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان بش کے دوست کیون بینرمین نے گزشتہ بدھ کو اعلان کیا ہے کہ جان بش کی موت 23 نومبر …

Read More »

بلال سعید سے ’ہوگئی غلطی‘، مداحوں کو مائیک مار دیا

پاکستانی گلوکار بلال سعید نے لائیو کنسرٹ کے دوران غصے میں آکر مائیک مداحوں کو کھینچ کر مار دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں گانا ’ہوگئی غلطی‘ ریلیز کرنے والے گلوکار بلال سعید گزشتہ روز میوزک فیسٹ میں غلطی کر بیٹھے اور یہ منظر …

Read More »

دھرمیندرا کے خاندان میں اب کس کی شادی ہونیوالی ہے؟

بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندرا کے پوتےکرن دیول کی شادی کے بعد اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ان کی نواسی نکیتا چوہدری بھی جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دھرمیندرا کی نواسی نکیتا چوہدری شادی کے بندھن میں بندھنے …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں بھی پاکستان مخالف بالی ووڈ فلم کی ریلیز روک دی گئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار رہیتک روشن، دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور کی پاکستان مخالف فلم ’فائٹر‘ کی ریلیز دیگر خلیجی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی روک دی گئی۔ کچھ روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ تمام خلیجی ممالک کی جانب سے پاکستان مخالف بالی …

Read More »

ٹیلر سوئفٹ بھی اے آئی ٹیکنالوجی کا نشانہ بن گئیں

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی آرٹیفشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کا نشانہ بن گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اپنی آن لائن گردش کرنے والی جعلی تصاویر کے بارے میں سخت ناراض اور غصہ ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ ان تصاویر کو استعمال اور پھیلانے کے معاملے پر …

Read More »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کیسے طالب علم تھے؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان جوکہ بہت جلد ہی بھارتی فلم انڈسٹری میں بطور ہدایتکار ڈیبیو دینے والے ہیں اُنہوں نے یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا سے گریجویشن کی ڈگری مکمل کی۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے اسکول آف سینیمیٹک آرٹس کی ڈین الزبتھ ڈیلی …

Read More »

یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ آج ریلیز ہوگی

جیو کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ سے موجودہ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ آج ریلیز ہوگی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اس وقت گزشتہ روز کراچی میں منعقد ہونے والے پریمئر کی شاندار تقریب …

Read More »

پیرس فیشن ویک میں جرمن برانڈ کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی

حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے پیرس فیشن ویک میں جرمنی کے ایک مشہور برانڈ نے اپنی نئی کلیکشن کی نمائش کے دوران فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ پیرس فیشن ویک میں سرہت عشق اور بنجمن ہسبی کے قائم کردہ جدید جرمن فیشن برانڈ کی موسم سرما و موسم …

Read More »

بگ باس 17 کے فائنل کی انعامی رقم کتنی ہوگی؟

مقبول ترین بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 17 کا گرینڈ فائنل قریب آتے ہی بگ باس فینز  کا جوش وخروش بھی بڑھتا جارہا ہے۔ ‘بگ باس 17’ کا فائنل 28 جنوری کو ہوگا اور  سیزن کا اختتام فاتح کے اعلان کے ساتھ ہوگا۔ اسی دوران جہاں فینز بگ باس فاتح …

Read More »

روہت شیٹی کا بدترین فلاپ فلم سرکس دوبارہ نہ بنانے کا اعلان

بالی وڈ کو کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والے ہدایت کار روہت شیٹی نے باکس آفس پر بدترین ناکامی کا سامنے کرنے والی فلم ‘سرکس’ کو دوبادہ کبھی نہ بنانے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں روہت شیٹی نے اپنی ناکام ہونے والی فلم سرکس کے حوالے …

Read More »