Home / 2024 / January / 19

Daily Archives: January 19, 2024

بلوچ مظاہرین کا احتجاج، موجودہ ملکی صورتحال پر خفیہ اداروں کی رپورٹ جاری

ملک کی موجودہ سیکیورٹی منظر نامے اور اسلام آباد میں جاری بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچ شہدا فورم کے احتجاج سے متعلق خفیہ ادارے نے رپورٹ جاری کردی، رپورٹ میں کہا گیا کہ ریاست مخالف عناصر اور دشمن انٹیلی جنس ایجنسیاں ان کیمپوں کو نشانہ بناسکتی ہیں۔ پاکستان اور ایران …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو گرفتار نہ کرنے کے احکامات جاری

پشاور ہائی کورٹ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو گرفتار نہ کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے شاندانہ گلزار کی مقدمات تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر …

Read More »

پاک-ایران کشیدگی: پاکستانی فضائی حدود میں اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی

پاکستان-ایران کشیدگی کے باعث پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعرات کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے گزرنے والی پروازوں کی تعداد 450 تھی، پاک-ایران کشیدگی کے باعث قومی اور بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول بھی …

Read More »

صدر مملکت کو شفاف الیکشن کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنا چاہیے، بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے صدر مملکت سے موجودہ صورتحال پر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی کو شفاف الیکشن کے لیے سپریم کورٹ کو خط لکھنا چاہیے۔ پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں اینکر پرسن نادر گرامانی سے گفتگو کرتے …

Read More »

سپریم کورٹ: عمران خان کیخلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج

نگران وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے، نگران حکومت کی جانب سے …

Read More »

’تناؤ کا فائدہ دشمن کو ہوگا‘ پاک ایران کشیدگی میں کمی کے آثار، مثبت پیغامات کا تبادلہ

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی کے آثار نظر آنے لگے ہیں جب کہ دونوں ممالک کے درمیان سرکاری سطح پر مثبت پیغامات کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ایرانی سفارتکار سید رسول موسوی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ممالک کے رہنما اور …

Read More »

نگران حکومت کے اقدامات بےسود، پیاز کی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل

ملک میں پیاز کی قیمتوں میں کمی کے لیے نگران حکومت کے اقدامات بےسود دکھائی دیتے ہیں اور پیاز کی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل ہوگئی ہے۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق پیاز کی فی کلو قیمت 320 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسلام آباد کے شہری …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 53 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 650 پوائنٹس یا 1.03 …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی …

Read More »

رواں مالی سال کے 6 ماہ میں پاکستان کو کتنا قرض اور امداد ملی؟ تفصیلات جاری

اقتصادی امور ڈویژن نے دسمبر 2023 تک پاکستان کے ذمے غیر ملکی قرض اور امداد کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023 کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 96 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض ملا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی …

Read More »