Home / 2024 / January / 15

Daily Archives: January 15, 2024

دہشت گرد جماعت کو انتخابی نشان نہیں مل سکتا، مریم نواز کا جلسہ عام سے خطاب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اوکاڑہ شہر سے اپنی پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک ظالم عبرت ناک انجام کو پہنچ رہا ہے، اور دہشت گرد جماعت کو سیاسی جماعت کا انتخابی …

Read More »

انتخابی ٹکٹ نہ ملنے پر (ن) لیگ پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک مستعفی

آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کا ٹکٹ نہ ملنے پر مسلم لیگ (ن) پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سمیرا ملک نے اپنے استعفے میں مسلم لیگ (ن) کی بنیادی رکنیت بھی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ساہیوال میں (ن) …

Read More »

’ملے پارٹیوں کو نشاں کیسے کیسے‘

ایک ادارہ ہے الیکشن کمیشن، ویسے تو ’ہیں اور بھی دنیا میں کمیشن بہت اچھے‘، جیسے وہ کمیشن جو کھایا جاتا ہے اور دوسرا جو اس کھانے کی تحقیقات کے لیے بنایا جاتا ہے اور پھر پتا ہی نہیں چلتا ’کہاں سے آیا کدھر گیا وہ‘، الیکشن کمیشن کو کھایا …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے معاشی بحالی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی

مسلم لیگ (ن) نے انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں معاشی بحالی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے اور مجموعی معاشی سرگرمیوں کو مرحلہ وار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں ملکی …

Read More »

نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ

نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے پاور پلانٹس کے شیئرز پی ایس او کو دینےکی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹس کے شیئرز …

Read More »

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 12 پیسے کم ہو کر  280 روپے 24 پیسے کا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 280.36 روپے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج  میں کاروباری دن میں 100انڈیکس 1042 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا اور 100ا انڈیکس کی بلند ترین سطح 65173 رہی تاہم کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس 368 پوائنٹس کم ہوکر 64269 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 450 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 450 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاو 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر اضافے سے …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز میں سب سے بڑی سیل کا ریکارڈ قائم ہوگیا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن میں سال 22-2023 کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ سیل ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق  سال 22-2023 میں یوٹیلیٹی اسٹورزکی سیل ریکارڈ 137 ارب 15کروڑ 50 لاکھ روپے رہی اور گزشتہ مالی سال یوٹیلیٹی اسٹورزکا خالص منافع 76 کروڑ  40 لاکھ روپے رہا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز …

Read More »

کویت میں پارٹ ٹائم نوکریوں سے متعلق اہم خبر

کویت کے پرائیویٹ سیکٹر میں ملازمین کے لیے پارٹ ٹائم کام کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کے آغاز کے بعد پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے ایک سرکاری ذرائع کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ اتھارٹی اس فیصلے کے نفاذ اور متعلقہ آپریشنل طریقہ کار کے لیے …

Read More »