Home / 2023 / December

Monthly Archives: December 2023

پاک فوج کا باجوڑ میں آپریشن، افغان سرحد سے پاکستان میں داخلے کی کوشش کرنے والے 3 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کا کہنا ہے کہ قبائلی ضلع باجوڑ میں پاک ۔ افغان بارڈر کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ افغان سرزمین سے شمالی وزیرستان میں سرحدی چوکی پر فائرنگ سے جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …

Read More »

بلاول نے کراچی میں کون سا ترقیاتی کام کرایا جو لاہور انتخابات لڑنے آگئے ہیں، عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کراچی میں کون سا ترقیاتی کام کرایا جو لاہور انتخابات لڑنے آگئے ہیں۔ فیصل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

جنہوں نے ترقی کرتے پاکستان کو بریک لگائی وہ تاریخ کے کٹہرے میں مجرم رہیں گے، سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فوج کے جرنیل یا عدلیہ کے جج جنہوں نے بے گناہوں کو جیلوں میں ڈالا وہ قوم کے مجرم ہیں، جنہوں نے ترقی کرتے پاکستان کو بریکس لگائی ہیں وہ تاریخ کے کٹہرے …

Read More »

پاکستان، بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔ عبداللہ مومند سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے پیچیدہ رہے ہیں جبکہ …

Read More »

عام انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں آج سے دائر کی جاسکیں گی

آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیےکاغذاتِ نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے خلاف اپیلیں آج سے دائر کی جاسکیں گی۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع ہونے اور منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل ہوچکا، آج سے کاغذات نامزدگی کے …

Read More »

پاکستان اور او آئی سی اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کا ساتھ دیں، سینیٹر مشتاق

جماعت اسلامی کے رہنما اور سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ نے مطالبہ کیا کہ پاکستانی حکومت نے فلسطینیوں کو تنہا چھوڑا دیا ہے لیکن ہم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہیں اور حکومت پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم اسرائیل کے خلاف مقدمے میں جنوبی افریقہ کا ساتھ دیں۔ …

Read More »

کویت غازی بروتھا ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے 30 فیصد حصص خریدے گا

کویت 1450 میگاواٹ کے غازی بروتھا ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے 30 فیصد حصص خریدے گا۔ حکومت غازی بروتھا کے شیئرز کی فروخت سے 80 سے 90 کروڑ ڈالرز حاصل کرنا چاہتی ہے جو دیامر بھاشا ڈیم پر خرچ کیے جائیں گے۔ واپڈا کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ کویت …

Read More »

ملک کے61 فیصد تاجر کاروباری مستقبل سے پُرامید

گزشتہ سروے کے مقابلے میں پاکستان کی 61 فیصد تاجر  برادری نے مستقبل کے حوالے سے اچھی امید کا اظہار کیا ہے۔  گزشتہ سروے کے مقابلے میں تاجر برادری کا اعتماد 21 فیصد بڑھا جبکہ مایوسی کا اظہار کرنے والے تاجروں کی شرح 23 فیصد گھٹ کر 38 فیصد ہوگئی۔ …

Read More »

2023ء: ایف بی آر کے 56 لاکھ 96 ہزار غیر رجسٹر ٹیکس دہندگان کو نوٹس جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو مجموعی طور پر غیر رجسٹرڈ 81 لاکھ 95 ہزار سے زائد افراد کو نوٹس جاری کر چکا ہے۔ ترجمان ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے حوالے سے ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ٹیکس 2022ء کے لیے 24 لاکھ …

Read More »

ایف بی آر نے ایک ماہ میں سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے کا ریکارڈ بنا لیا

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے ایک ماہ میں سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے کا ریکارڈ بنا لیا۔ دسمبر 2023 میں ایف بی آر نے ایک ہزار ارب روپے سے زیادہ کا ٹیکس جمع کیا جو ملکی تاریخ میں پہلا موقع ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی …

Read More »