Home / 2023 / December / 27

Daily Archives: December 27, 2023

عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی اپیل پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی اپیل پر فوری سماعت کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت قائم مقام چیف جسٹس …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

پشاور ہائی کورٹ نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ مشتاق غنی بیرون ملک ہیں، اور وہ آنا چاہتے ہیں، انہیں خدشہ ہے کہ انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ وکیل درخواست گزار نے مزید …

Read More »

پہلی نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم قائم کردی گئی، نگران وزیر آئی ٹی

نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پہلی نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم قائم کردی گئی ہے۔ اسلام آباد میں نگران وزیر آئی ٹی نے سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائبر اسپیس، آن لائن ڈیٹا، آن لائن خرید و …

Read More »

اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائا کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد …

Read More »

عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے کوائف ریٹرنگ آفیسرز کو بھجوا دیے

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں امیدواروں کے کوائف ریٹرنگ آفیسران کو بھجوا دیے ہیں، الیکشن کمیشن کے مطابق 28 ہزار امیدواروں کے کوائف ریٹرننگ افسران کے پاس پہنچ چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، فیڈرل بورڈ …

Read More »

کراچی: جعلی بینک اکاؤنٹس کھولنے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے بینکنگ فراڈ کے ملزم کوگرفتارکر لیا، ملزم نجی بینک میں جعلی اکاؤنٹس کھلوانے میں ملوث تھا۔ نے نجی بینک اسٹاف کی ملی بھگت سے شکایت کنندہ کے نام پر جعلی بینک اکاؤنٹ کھلوایا، بعدازاں انہوں نے جعلی چیک بک حاصل کرکے …

Read More »

2023ء کے آخری ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ، تجارتی خسارے، درآمدات میں کمی

2023ء کے آخری ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ ہوا ہے جبکہ تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر کے پہلے 20 روز میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 33.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزارتِ تجارت کےذرائع نے بتایا ہے کہ یکم سے 20 دسمبر …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 …

Read More »

موسم سرما کے باعث بند پاک چین تجارتی راہداری کو 10 روز کیلئےکھول دیا گیا

موسم سرما کے باعث بند پاک چین تجارتی راہداری خنجراب پاس کو تجارتی سرگرمیوں کے لیے منگل سے کھول دیا گیا۔ نومبر میں پاک چین تجارتی راہداری کو موسم سرما کے باعث 5 ماہ کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ کسٹم ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ حکومت …

Read More »

پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے برآمدات میں 29 فیصد اضافہ

پاکستان کی مشرق وسطیٰ کے لیے برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 28.98 فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 25 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 97 کروڑ 45 لاکھ ڈالر رہی تھیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حوالے …

Read More »