Home / 2024 / January / 20

Daily Archives: January 20, 2024

کراچی کے حلقوں این اے 237، پی ایس 105 پر ایم کیو ایم اور جی ڈی اے میں اتحاد

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ 237 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 105 پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اورگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ عام انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ اور اتحاد بنانے کاسلسلہ جاری ہے۔ ذرائع …

Read More »

عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے اسلام آباد میں ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلوں اور کارروائیوں کی معلومات عوام تک پہنچتی ہے، معلومات ایک …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: ملک ریاض، ان کے بیٹے کے تمام اثاثے، جائیدادیں منجمد

190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے حکم نامے کے تحت پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے کی تمام جائیدادیں، گاڑیاں اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دئیے گئے ہیں۔ حکمنامے میں درج تمام جائیدادیں، گاڑیاں اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دئیے …

Read More »

کسی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان چھیننا غیر جمہوری ہے، مشاہد حسین سید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ دفاعی امور کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید نے سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی سے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان چھیننا غیر جمہوری ہے۔ ’دوسرا …

Read More »

میں واحد سیاستدان ہوں جو عوام کی طرف دیکھ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراداری نے کہا ہے کہ میں واحد سیاستدان ہوں جو عوام کی طرف دیکھ رہا ہے، دیگر تمام سیاستدان خلائی مخلوق سے امید لگائے ہوئے ہیں۔ کوٹ ادو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ سب کا شکر …

Read More »

سال 2023 کے دوران پاکستان کو بدترین معاشی بحران کا سامنا رہا، ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو 2023 کے دوران اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحرانوں میں سے ایک کا سامنا کرنا پڑا، اس دوران غربت، مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا، جس نے لاکھوں لوگوں کے صحت، …

Read More »

پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، شمشاد اختر

نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، معیشت کی بہتری اور استحکام کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہے۔ شمشاد اختر نے آئی پی او سمٹ سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمٹ کے شرکا نے ملک …

Read More »

مالی سال 2024: پاکستان میں معاشی ترقی 2 فیصد، مہنگائی کم ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی کلی معاشی صورتحال بہتر ہوئی ہے، رواں مالی سال 2024 میں معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد رہنےکا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024 کی دوسری ششماہی میں معاشی بحالی مزید …

Read More »

ہنزہ: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل، سلولر کمپنی کے اشتراک سے شمسی توانائی کا پلانٹ نصب

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے سولر کمپنی کی شراکت کے ساتھ گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں ایک میگاواٹ کا شمسی توانائی کا پلانٹ نصب کردیا۔ پلانٹ کے 2300 سے زائد سولر پینلز سے مقامی گھرانوں اور صنعتوں کے لیے ہر سال 1600 میگاواٹ بجلی …

Read More »