Home / 2024 / January / 20 (page 4)

Daily Archives: January 20, 2024

شعیب ملک نے ثناء جاوید سے شادی کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کرلی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شعیب ملک نے پوسٹ شیئر کر کے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے۔ شعیب ملک نے ثناء جاوید کے …

Read More »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لی ہے، وہ شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں تھیں۔ ذرائع کا …

Read More »

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں باقاعدہ طلاق ہو چکی: ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  شعیب ملک اور  اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کی خبروں کے ساتھ ہی شعیب ملک اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی خبر بھی سامنے آگئی۔ ذرائع سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں باقاعدہ …

Read More »

شعیب ملک کی ثناء جاوید سے شادی پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردّ عمل

شعیب ملک کی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی پر سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد کا ردّ عمل سامنے آیا ہے۔  بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے کہا ’یہ خلع ہے‘ ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’خلع سے مراد  ایک مسلمان عورت …

Read More »

سرفراز احمد نے پاکستان نہیں چھوڑا، قریبی ذرائع کی تصدیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے پاکستان چھوڑنے کی افواہ سے متعلق تردید سامنے آگئی۔ سابق کپتان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی پاکستان چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وہ جلد پاکستان آ رہے ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد …

Read More »

کیا یہ شعیب ملک کی تیسری شادی ہے؟

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی کئی عرصے پہلے شروع ہونے والی افواہوں کو آج باقاعدہ بریک لگ گیا۔ ثانیہ مرزا کے والد نے اپنی بیٹی اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی تصدیق بھی کردی ہے جبکہ شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کا اعلان …

Read More »

شعیب ملک کا ایک اور کارنامہ، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 13 ہزار رنز مکمل ہوگئے۔ شعیب ملک 13 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین اور دنیا کے دوسرے پلیئر ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے یہ کارنامہ اپنی 487 ویں اننگز میں انجام دیا۔ ان دنوں …

Read More »

یوٹیوب کے 10 بڑے چینلز میں پاکستانی کتنے ہیں؟

دنیا کی سب سے بڑی مفت اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر سب سے زیادہ بڑے یعنی زیادہ فالوورز رکھنے والے 10 چینلز میں تین بھارتی جب کہ زیادہ تر امریکی چینل شامل ہیں۔ تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ سبسکرائبرز کے حوالے سے سب سے بڑا چینل بھارت کا ہے …

Read More »

جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا

جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا ہے لیکن خلائی جہاز کے چاند پر لینڈنگ کے بعد اس کے شمسی توانائی کے نظام میں مسائل کا سامنا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ مشن صرف چند گھنٹے تک کام کرسکتا ہے۔ جاپان سے قبل امریکا، سوویت یونین، …

Read More »

پنجاب میں نمونیہ سے مزید 10 افراد جاں بحق

پنجاب میں نمونیہ کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا، 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے مزید 668 کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں نمونیہ کے 118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ایک شخص کا انتقال ہوگیا۔ …

Read More »