Home / 2024 / January / 18

Daily Archives: January 18, 2024

لاہور: سیف سٹی پروجیکٹ کی مدد سے نوسرباز گینگ گرفتار

لاہور میں سیف سٹی پروجیکٹ کی مدد سے نوسرباز گینگ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سیف سٹی نے نوسر بازوں کی واردات کرتے ہوئے ویڈیو جاری کر دی ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 6 رکنی گروہ نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں شہری کی بینک سے نکلوائی …

Read More »

ایران میں بلوچستان لبریشن آرمی، لبریشن فرنٹ کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر

پاکستان آرمی نے کہا ہے کہ ایران میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران بلوچستان لبریشن آرمی اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے دہشت گردوں کے زیر استعمال ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان …

Read More »

ہم وفاق میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم وفاق میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے۔ نوشہرو فیروز میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کا مہنگائی سے نمٹنے کے لیے 10 نکاتی ایجنڈا ہے، یہ 10 نکاتی ایجنڈا غربت سے مقابلے …

Read More »

پاکستان کسی صورت دراندازی کی اجازت نہیں دے سکتا، بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان کسی صورت زیادہ کشیدگی نہیں ہونی چاہیے لیکن پاکستان کسی صورت دراندازی کی اجازت نہیں دے سکتا۔ بیرسٹر گوہر راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا برادر ملک ہے …

Read More »

پاکستان نے اپنے دفاع کا حق درست استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری نے پاک-ایران کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان نے دفاع کا درست حق استعمال کیا، امید کرتا ہوں کہ پاکستان اور ایران سفارتی تعلقات استعمال کرتے ہوئے مسئلہ حل کریں گے۔ ڈان نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان …

Read More »

تحریک انصاف بلاول بھٹو کو کامیاب کراکے نواز لیگ کو شکست دے، چوہدری سرور

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-127 سے بلاول بھٹو کو کامیاب کروائیں اور اپنے بڑے سیاسی مخالف مسلم لیگ(ن) کو شکست دیں۔ سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور نے پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکریٹریٹ میں پارٹی رہنماؤں …

Read More »

پاک-ایران کشیدگی پر اسرائیلی میڈیا نے کیا لکھا؟

پاکستان کی جانب سے ایرانی جارحیت کا جواب دیے جانے کے بعد دنیا بھر کے میڈیا نے اس خبر کو شہ سرخیوں کے طور پر شائع کیا اور زیادہ تر میڈیا نے پاکستانی مؤقف کو درست تسلیم کیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کی تاریخ نہیں رہی ہے، تاہم …

Read More »

پاکستان کی دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا

پاکستان کی ماہ دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے بتایاکہ دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ 22.67 فیصد اضافے سے 303 ملین ڈالرز رہیں۔ …

Read More »

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 1.21 ڈالر  فی ایم ایم بی ٹی یو  تک کمی کردی۔ اوگرا کے مطابق جنوری کےلیے ایل این جی کی قیمت جاری کی گئی ہے،  سوئی ناردرن سسٹم  پر جنوری میں ایل این جی 1.13 …

Read More »

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

پاکستان کی جنوب مغربی سرحد پر کشیدگی کے باوجود  روپےکی قدر  بڑھنےکا سلسلہ برقرار  رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار  کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 279  روپے 98 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالرکا بھاؤ 12 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ …

Read More »