Home / 2024 / January / 11 (page 3)

Daily Archives: January 11, 2024

فواد خان نے ماہرہ خان کیساتھ کم کام کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار اداکار فواد خان نے ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ کم کام کرنے کی وجہ بتا دی۔ فواد خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر کے بارے میں بہت دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے …

Read More »

شمالی وزیرستان سے گیس کے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے ملک میں نئی گیس دریافت ہونے کا اعلان کردیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ شمالی وزیرستان سے گیس ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس سے شروع میں یومیہ 6 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ گیس …

Read More »

ریشم کی چنگچی رکشے میں سفر کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم کی چنگچی رکشے میں سفر کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکارہ ریشم کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو کے آغاز میں اداکارہ ریشم کو گلابی رنگ کا ٹریک سوٹ پہنے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن ، 100 انڈیکس میں697 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 697 پوائنٹس اضافے سے 64617 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں انڈیکس 786 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 58 کروڑ شیئرز کے سودے 17 ارب روپے میں طے ہوئے۔ اس کے علاوہ  …

Read More »

عامر خان بیٹی کی شادی کی رسمیں دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار عامر خان بیٹی ایرا خان کی شادی کی رسمیں دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں راجھستان کے شہر اودے پور میں منعقد ہونے والی ایرا خان اور فٹنس ٹرینر نوپور شیکھرے کی شادی کی تقریبات اور دلہن کے منفرد اور …

Read More »

سابق برطانوی پولیس اہلکار ریبیکا کلام جنسی امتیاز کیخلاف مقدمہ جیت گئیں

برطانیہ میں ویسٹ مڈلینڈز پولیس کی سابقہ اہلکار ربیکا کلام جنسی ہراسانی کا مقدمہ جیت گئیں۔ ٹربیونل نے ویسٹ مڈلینڈز پولیس کو سابقہ خاتون اہلکار کو 8 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خاتون اہلکار کو 2012ء میں فورس کی پوسٹر گرل بنایا …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ’ڈکٹیٹر‘ بننے کی خواہش کا اظہار

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 کام کرنے کے لیے ایک دن کے لیے ڈکٹیٹر بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے مخالفین مجھے ڈکٹیٹر کہہ کر الیکشن جیتنے کی کوشش کر …

Read More »

اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقی کیس پر 3 لاکھ سے زائد دستخط

اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقا کے عالمی عدالت انصاف میں جانے کے معاملے کو دنیا بھر سے حمایت حاصل ہونے لگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ایک برطانوی ویب سائٹ پر 3 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد نے دستخط کیے۔ رپورٹس کے مطابق اس مہم کے منتظمین کا …

Read More »

فلسطینیوں کا قتل عام اسرائیل کی ریاستی پالیسی کا حصہ ہے، جنوبی افریقی قانونی مشیر، عالمی عدالت میں دلائل

عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعت ہوئی۔  دی ہیگ میں ہونے والی سماعت کے دوران جنوبی افریقی قانونی مشیر جان ڈیوگرڈ نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ میں حدود سے تجاوز کیا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ غزہ نظر …

Read More »

پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ کا حکومت سے اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقہ کی حمایت کا مطالبہ

پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سلمٰی زاہد نے حکومتِ کینیڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی درخواست کی حمایت کرے۔ جنوبی افریقہ نے اسرائیل پرغزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کے جرائم کا الزام عائد کرتے …

Read More »