Home / 2024 / January / 11 (page 2)

Daily Archives: January 11, 2024

انتخابات پر بے یقینی غیرملکی سرمایہ کاری متاثر کرسکتی ہے، عالمی بینک

عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے پائی جانے والی بے یقینی غیر ملکی سرمایہ کاری کو متاثر کرسکتی ہے، ساتھ ہی پُرتشدد واقعات بھی بڑھ گئے تو اس سے کمزور معیشت اور معاشی ترقی کی شرح مزید خراب ہوگی۔ ملک میں عام انتخابات …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ: فواد چوہدری نے کاغذات نامزدگی سے متعلق ٹربیونل کے فیصلے کو چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایپلٹ ٹربیونل کی جانب سے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں فل …

Read More »

70کروڑ ڈالر کی قسط، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو تقریباً 71 کروڑ ڈالرز کی قسط جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف …

Read More »

ہنی سنگھ نے مہوش حیات کو ’زندہ دل‘ انسان قرار دے دیا

بالی ووڈ کے مقبول گلوکار و ریپر ہردیش سنگھ المعروف یو یو ہنی سنگھ نے پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو زندہ دل انسان قرار دے دیا۔  یو یو ہنی سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مہوش حیات کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے …

Read More »

مومنہ مستحسن کی انسٹا پوسٹس غائب ہوگئیں

پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کردیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 4.1 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی گلوکارہ نے اچانک اپنی تمام انسٹاپوسٹس ڈیلیٹ کرکے صارفین و مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ 2014 …

Read More »

ریما خان نے اپنے بیٹے کی دیکھ بھال کیلئے ’آیا‘ کیوں نہیں رکھی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے بیٹے کی دیکھ بھال کے لیے کبھی’آیا‘ کو نہیں رکھا۔ ریما خان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے …

Read More »

امریکا میں شدید بارشیں اور برفانی طوفان، 5 افراد ہلاک

امریکا کی مشرقی ریاستوں میں شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نیویارک سمیت 12ریاستوں میں 4 لاکھ سے زائد مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔ نیو جرسی اور کنکٹی کٹ میں دریاؤں میں پانی کی سطح …

Read More »

اقوامِ متحدہ کے ہیلی کاپٹر کو صومالیہ میں الشباب نے تحویل میں لے لیا

اقوامِ متحدہ کے ہیلی کاپٹر کو صومالیہ میں الشباب کے دہشتگردوں نے تحویل میں لے لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ نے اپنے ہیلی کاپٹر کے پکڑے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ہیلی کاپٹر نے صومالیہ کے اس علاقے میں ایمرجنسی لینڈنگ کی تھی …

Read More »

کراچی کے 15 میں سے چھ نمونوں میں کووڈ کی تشخیص

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی لیبارٹری نے کہا کہ کراچی کے کل 15 نمونوں میں سے چھ میں کووڈ-19 کے ویریئنٹ جے این1 کی تشخیص ہوئی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے جے این 1 کو کووڈ کے ویریئنٹ اومیکرون کی ہی ایک قسم قررا دیا گیا ہے اور …

Read More »

پاکستانی بینڈ ’اور‘ اب زین ملک کیساتھ میوزک ویڈیو لانچ کرنے کو تیار

پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ نے برطانوی گلوکار زین ملک کے ساتھ اشتراک کیا ہے جو جلد میوزک ویڈیو جاری کریں گے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستانی میوزک بینڈ نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے برطانوی گلوکار کے ساتھ اشتراک کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں …

Read More »