Home / 2024 / January / 28 (page 2)

Daily Archives: January 28, 2024

انتخابات کے ذریعے کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے مقدس جہاد سمجھتے ہیں، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب ہم الیکشن میں حصہ لیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ کرسی کی جنگ لڑ رہے ہیں، کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، مفادات کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے دین اسلام کو اقتدار میں …

Read More »

انتخابات میں جس نے مجھے ووٹ دیا، اس کا اعتماد نہیں توڑوں گا، جہانگیر ترین

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں جس نے مجھ پر اعتماد کیا اور ووٹ دیا، میں اس کا اعتماد نہیں توڑوں گا۔ جہانگیر ترین نے ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بڑے عہدے کا شوق نہیں، میرے …

Read More »

انتخابات کے ذریعے کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے مقدس جہاد سمجھتے ہیں، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب ہم الیکشن میں حصہ لیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ کرسی کی جنگ لڑ رہے ہیں، کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، مفادات کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے دین اسلام کو اقتدار میں …

Read More »

پی ٹی آئی کی کراچی میں ریلی نکالنے کی کوشش، پولیس سے تصادم کے بعد 20 سے زائد کارکن گرفتار

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے کراچی میں ریلی نکالنے کی کوشش کی جس پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ہوا اور پولیس نے تحریک انصاف کے 20 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ تحریک انصاف نے کراچی کے علاقے تین تلوار پر ریلی نکالنے …

Read More »

ججز کےخلاف مہم کے بعد کارروائی قانون کے مطابق ہوئی ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ ججز کے خلاف مہم کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی کارروائی قانون کے مطابق ہوئی ہے جس میں کسی کو ہراساں نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا …

Read More »

انتخابات کے دوران امن و امان کا قیام، ضلع خیبر میں دفعہ 144 نافذ

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں انتخابات کے دوران امن و امان کا قیام یقینی بنانے کے لیے آئندہ 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبر میں دفعہ144 کا نفاذ 10 فروری تک 15روز کے لیے ہو …

Read More »

چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والے غلط فہمی میں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نفرت اور تقسیم کی سیاست سے بچانا ہے تو شیر نہیں تیر پر مہر لگانی ہے جبکہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والے غلط فہمی میں ہیں۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں …

Read More »

حکومت کا زرمبادلہ بچت کیلئے اصلاحات کا پلان تیار

نگران حکومت نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے، درآمدی گیس پر انحصارکم کرنے اور قیمتی زرمبادلہ بچانےکیلئےگیس شعبے میں بڑی اصلاحات پلان تیار کرلیا۔ اصلاحات پلان منظوری کیلئے نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس میں پیش کیا جا ئے گا جوپیرکوطلب کیا گیا ہے۔ …

Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بینظیر انکم سپورٹ کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلانے پر زور

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی غریب عوام کے لےی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کے زیادہ اقدامات کرنے چاہئیں اور سماجی پروگرام …

Read More »

آئی ایم ایف نے ترسیلات زر کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال کے لیے مقررہ 30 ارب 53 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز ترسیلات زر کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں آئندہ مالی سال بھی ترسیلات زر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کےآخری مالی …

Read More »