Home / 2024 / January / 12 (page 2)

Daily Archives: January 12, 2024

آگر آپ سُر میں گانا چاہتے ہیں تو پہلے گول گپے کھائیں: گلوکارہ آئمہ بیگ کی وائرل ویڈیو

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے سُر میں گانا گانے کی عجیب و غریب اور نئی منطق پیش کر دی۔ آئٹم نمبر، ڈھولا اور  یاریاں جیسے گانوں سے شہرت پانے والی آئمہ بیگ کی سوشل میڈیا پر گول گپے کھانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ زیر گردش ویڈیو میں گلوکارہ سے ان …

Read More »

کم عمری میں خودکشی کے خیالات آتے تھے، ماں کے مشورے نے بچا لیا: اے آر رحمان

دنیا بھر میں مقبول بالی وڈ گلوکار  اے آر  رحمان کا کہنا ہے کہ کم عمری میں وہ خودکشی کے خیالات سے دوچار  رہے۔ آکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی میں طالب علموں سے روحانیت اور ذہنی صحت سے متعلق خطاب کرتے ہوئے گلوکار اے آر رحمان نے بتایا کہ کم عمری …

Read More »

پراٹھا بنانے کی پوسٹ پر بشریٰ انصاری کو تنقید کا سامنا

سینیئر اداکارہ، گلوکارہ و پروڈیوسر بشریٰ انصاری کی جانب سے انسٹاگرام پر کچن میں کھچوائی گئی اپنی تصویر شیئر کرنے اور پراٹھے بنانے کی کوشش کرنے کی پوسٹ شیئر کرنے پر انہیں تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے کچن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ پراٹھا بنانے کی …

Read More »

شاہ رخ خان منفی کرداروں میں بہت کم کیوں نظر آتے؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اسکرین پر منفی کرداروں میں کم نظر آنے کی وجہ بتا دی۔ شاہ رخ خان نے ’انڈین آف دی ایئر 2023ء ‘قرار دیے جانے پر ایوارڈ کی تقریب میں دلوں کو چھو لینے والی تقریر کی۔ اُنہوں نے اپنی تقریر کے دوران بطور …

Read More »

مہوش حیات اور علی رحمٰن کی فلم دغاباز دل عید الفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان

فلم ساز وجاہت رؤف اور ان کی اہلیہ پروڈیوسر شازیہ وجاہت نے تصدیق کی ہے کہ وہ اپنی پانچویں فلم رواں برس عید الفطر پر ریلیز کریں گے۔ شازیہ وجاہت اور اداکار علی رحمٰن کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی مختصر ویڈیو میں نئی فلم سے متعلق اعلان …

Read More »

پاکستانی گلوکاروں کیساتھ برطانوی گلوکار زین ملک کی اردو میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے ابھرتے ہوئے میوزک بینڈ ’اور‘ کے نوجوان گلوکاروں کے ساتھ برطانوی گلوکار زین ملک کی اردو میں گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، زین ملک کو اردو میں گانا گنگناتے سُن کر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے۔ ہپ ہاپ بینڈ ’اور‘ کی جانب سے یوٹیوب …

Read More »

ثروت گیلانی کے شوہر فہد مرزا نے اپنی کامیابی کا سہرا پہلی اہلیہ کے سر سجا دیا

حال ہی میں بیٹی کے والد بننے والے پاکستانی اداکار و معروف سرجن فہد مرزا نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنی پہلی اہلیہ کے سر سجا دیا۔ گزشتہ دنوں فہد مرزا نے فیشن میگزین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر کے ابتدائی دنوں کے بارے …

Read More »

ایمن اور منال خان کے بھائی معاذ خان کے نکاح کی ویڈیوز سامنے آگئیں

پاکستانی اداکارائیں اور جڑواں بہنیں ایمن خان اور منال خان کے بھائی معاذ خان گزشتہ روز سوشل میڈیا انفلوئنسر صبا رحمٰن کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکاراؤں کے بھائی …

Read More »

بھارتی ماڈل کی لاش دریا میں پھینکنے والا شخص گرفتار

نوجوان سابق بھارتی خاتون ماڈل کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے مطابق سابق ماڈل دیویا پاہوجا کے قتل میں ملوث بلراج گل نامی ملزم کو گزشتہ روز مغربی بنگال سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے …

Read More »

کترینہ کیف کی نئی فلم پر شوہر وکی کوشل کا ردعمل

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی نئی فلم ’میری کرسمس‘ ریلیز ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں کترینہ کیف کے ہمراہ جنوبی بھارت کے نامور اداکار وجے سیتھوپتی بھی شامل ہیں۔ اس فلم کی ریلیز کے پہلے دن کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے اپنا ردعمل دیا ہے۔ سوشل …

Read More »