Home / جاگو بزنس / ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 172 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے کا ہوگیا ہے۔

Check Also

حکومت کو اس وقت تک ڈھیل ہے جب تک پی ٹی آئی، فضل الرحمٰن اکٹھے نہیں ہوتے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو اس وقت تک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *