Home / 2024 / January (page 5)

Monthly Archives: January 2024

جناح ہاؤس حملہ کیس: سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور

جناح ہاؤس حملہ کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے فاروق باجوہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔ …

Read More »

پاکستان کے عوام کی مشکلات کا احساس رائیونڈ والوں سمیت کسی کو نہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کےعوام کو ایسا نظریہ اور منشورچاہیے جس سے ان کی تکالیف میں کمی آئے لیکن پاکستان کے عوام کی مشکلات کا احساس رائیونڈ والوں سمیت کسی کو نہیں۔ ڈیرہ اسمٰعیل خان کے حق نواز پارک میں جلسہ عام …

Read More »

بغیر اجازت ریلی نکالنے کا الزام، ہائی کورٹ کے باہر سے 4 پی ٹی آئی رہنما گرفتار

کراچی پولیس نے بغیر اجازت ریلی نکالنے پر سندھ ہائی کورٹ کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف کے چار رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی پولیس نے آج ہائی کورٹ کے باہر سے چاروں رہنماؤں کو گرفتار کیا۔ پی ٹی آئی پر اتوار کو تین تلوار پر بغیر اجازت ریلی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو ایف بی آر میں بڑی اصلاحات سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکٹر کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) میں بڑی اصلاحات سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر ایف بی آر میں بڑی اصلاحات کرنے سے روکا ہے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے نگران …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 100 …

Read More »

کسی بھی جگہ سے نئے کرنسی نوٹ کی تبدیلی کی سہولت ہونی چاہیے: شبر زیدی

کراچی: سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اسٹیٹ بینک کے نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے فیصلے پر کہا ہےکہ کسی بھی جگہ سے کرنسی نوٹ کی تبدیلی کی سہولت ہونی چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین ایف …

Read More »

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 55پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 64 پیسے پر بند …

Read More »

یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ متوقع

اسلام آباد: نگران حکومت یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرسکتی ہے۔ حکومت یکم اکتوبر سے پی او ایل کی قیمتوں کی اپنی آخری ایڈجسٹمنٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں 7.85 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2.06 روپے فی لیٹر اضافہ کرسکتی ہے۔ …

Read More »

ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کیلئے آرٹ مقابلے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق بینک دولت نے 7 مختلف مالیت کے نئے کرنسی نوٹوں کی …

Read More »

محمد نواز نے ایک اور میچ جتوا دیا

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دھوم مچا دی۔ محمد نواز نے اپنی ٹیم کو ایک اور میچ جتوا دیا۔ قومی آل راؤنڈر ڈھاکا کیخلاف تین اہم وکٹیں اڑا کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ کھلنا ٹائیگرز کی نمائندگی کرنے والے محمد نواز گیند کے ساتھ اسٹار بن …

Read More »