Home / 2024 / January (page 30)

Monthly Archives: January 2024

امریکی سینٹ کام کا حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دیے ہیں۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے اینٹی شپ میزائل بحیرۂ احمر میں حملے کے لیے تیار تھے۔ سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے میزائل تجارتی جہازوں اور خطے میں امریکی بحریہ کے …

Read More »

بھارتی طالبہ فلیٹ کی 29 ویں منزل سے گر کر ہلاک

بھارت کے شہر بنگلورو میں ساتویں جماعت کی طالبہ فلیٹ کی 29 ویں منزل کی بالکنی سے گر کر ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طالبہ کی ہلاکت کو خودکشی قرار دیا جارہا ہے اور اس نے مبینہ طور پر اپنے ہی فلیٹ کی بالکنی سے چھلانگ لگائی۔ بھارتی پولیس …

Read More »

12 سالہ برطانوی طالب علم نے البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

ایک 12 سالہ برطانوی طالب علم نے آئی کیو ٹیسٹ میں مشہور سائنسدانوں البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روری بیڈویل نامی برطانوی طالب علم نے بغیر تیاری کے آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور کرلیا۔ اس حوالے سے …

Read More »

روس کا فوجی طیارہ تباہ، 65 یوکرینی جنگی قیدیوں سمیت 74 افراد ہلاک

روس میں ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گرنے کے واقعے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔ ماسکو سے روسی حکام نے طیارے میں سوار تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔  روسی وزارت دفاع کے مطابق طیارے میں  یوکرین کے 65 فوجی قیدیوں سمیت 74 افراد سوار تھے۔ …

Read More »

جنسی ہراسانی کے الزامات، گلوکار علی نور نے خاموشی توڑ دی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار علی نور کا کہنا ہے کہ مجھ پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی دونوں لڑکیوں کو کوئی نہیں جانتا تھا، ان کے کچھ مقاصد تھے، ان کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں تھی۔ حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کے …

Read More »

پیرس: پاکستان کی دیہی خواتین کاریگروں کے اعزاز میں خصوصی فیشن شو

پیرس میں موجود پاکستانی سفارت خانے میں پاکستان کی دیہی خواتین کاریگروں اور کاروباری افراد کے اعزاز میں ایک فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ماڈلز نے’ثقافت سے بھرپور ملبوسات‘ پہنے ریمپ پر واک کی۔ ‎اس فیشن شو کا انعقاد کاروان کرافٹس فاؤنڈیشن اور مشہور ڈیزائنر عمر منصور …

Read More »

پاکستانی بینڈ ’اور‘ کا زین ملک سے رابطہ کس نے کروایا؟

پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ کے ممبرز کا کہنا ہے کہ برطانوی گلوکار زین ملک کے ساتھ اشتراک کرنا ہمارے لیے ناقابلِ یقین تھا۔ میوزک بینڈ ’اور‘ کے ممبرز نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے۔ اُنہوں نے اس انٹرویو میں اپنے مشہور گانے’تو ہے کہاں‘ …

Read More »

ہمارے ملک میں وزیراعظم کی طرح بیویاں بھی جلد تبدیل کرلی جاتی ہیں: اداکارہ سعیدہ امتیاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پاکستانی مردوں کے ایک سے زائد شادیاں کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سعیدہ امتیاز نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شادی کے بارے میں لکھا کہ پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں کسی پاکستانی سے …

Read More »

کہنی کا آپریشن کروانے کے بعد سیف علی گھر واپس آگئے

نامور بھارتی اداکار سیف علی خان اپنی کہنی کا آپریشن کروانے کے بعد گھر واپس آگئے۔  سوشل میڈیا پر شیئر تصویر میں سیف علی خان کو ممبئی میں اپنے گھر کے باہر اہلیہ کرینہ کپور کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔ سیف علی خان کی کہنی پر پٹی بندھی ہوئی ہے، …

Read More »

خلیجی ملکوں کا ریتک و دیپیکا کی فلم کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار

بالی ووڈ اداکار ریتک روشن، دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور کی فلم فائٹر کو متحدہ عرب امارات کے علاوہ دیگر تمام خلیجی ملکوں نے ریلیز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ فلم فائٹر کی ڈائریکشن سدھارتھ آنند نے دی ہے اور اسے جمعرات  25 جنوری کو تھیٹرز پر ریلیز …

Read More »