Home / 2024 / January (page 10)

Monthly Archives: January 2024

ایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی پر 4 مجرموں کو پھانسی

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم پر 4 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق ایرانی عدلیہ نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مجرموں کو پھانسی دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پھانسی پانے …

Read More »

شمالی کوریا کا نئے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک ہفتے میں دوسری بار اپنے نئے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تیار کردہ میزائل کا تجربہ آبدوز سے کیا گیا، شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے تجربے کا معائنہ کیا۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی …

Read More »

مجھے تکلیف تھی لیکن میں نے کہا کہ بولنگ کروں گا: شمر جوزف

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شمر جوزف نے کہا ہے کہ مجھے تکلیف تھی لیکن میں نے کہا کہ بولنگ کروں گا۔ شمر جوزف کا کہنا ہے کہ مجھے توقع نہیں تھی کہ میں کھیل پاؤں گا، چوتھے روز فیڈنگ کے لیے نہیں گیا، کپتان نے مجھے کہا …

Read More »

پاکستان ٹیم کی فٹنس اور فیلڈنگ معیار میں تنزلی کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی فٹنس اور فیلڈنگ معیار میں تنزلی کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ٹیم مینجمنٹ نے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ ہی ختم کر دیا تھا، بابر اعظم اور مکی آرتھر نے متفقہ طور پر فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ ختم کر دیا تھا، گزشتہ ٹیم مینجمنٹ نے …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم کو ڈیڑھ ماہ میں تین بڑے ایونٹس میں شکست

ٹیم بدل گئی، ہاکی کا فارمیٹ بدل گیا لیکن پاکستان ہاکی ٹیم کی قمست نہ بدلی، پے در پے شکست پاکستان ٹیم کا مقدر بن گئی۔ دسمبر میں جونئیر ہاکی ورلڈکپ ہوا جو ملائیشیا میں کھیلا گیا، جونئیر ٹیم میں پاکستان سینئر ٹیم کے 10 سے 11 کھلاڑی کھیل رہے تھے …

Read More »

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا آسی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آسی سی سی) کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جسپریت بمرا نے کوڈ آف کنڈکٹ لیول 1 کے آرٹیکل 2.12 کی خلاف ورزی کی، …

Read More »

لبنان پر 2 ہفتوں میں اسرائیلی حملے کا امکان

اسرائیل حزب اللّٰہ کے خلاف کارروائی کے لیے لبنان پر حملے کی تیاری کر رہا ہے جو کہ 2 ہفتوں میں متوقع ہے۔ لبنانی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک عرب ملک نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے لبنان کو اسرائیلی حملے سے خبردار کیا ہے۔ رپورٹس …

Read More »

غزہ: الامل اسپتال کا محاصرہ آٹھویں روز میں داخل

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے ال امل اسپتال کا محاصرہ آٹھویں روزمیں داخل ہو گیا۔ اسپتال کے اطراف اسرائیلی فوج کی فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید لڑائی جاری ہے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں جنین کے قریب ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ …

Read More »

امریکی سینیٹرز کا ایران پر براہ راست حملے کا مطالبہ

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے بعد امریکی سینیٹرز نے ایران پر براہ راست حملے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن ایران کے اندر اہم دفاعی اہداف پر حملہ کریں۔ سینیٹر جان کورنین کا کہنا تھا کہ حملے جنگ …

Read More »

امریکا نے بھارت کی ایک نہ سنی، سکھوں کو خالصتان ریفرنڈم کی اجازت

امریکا نے بھی بھارت کی ایک نہ سنی اور سکھوں کو خالصتان کیلئے ریفرنڈم کی اجازت دے دی۔ سان فرانسسکو میں گزشتہ روز ہونے والے ریفرنڈم میں ایک لاکھ 27 ہزار سکھوں نے ووٹ ڈالے۔ سکھوں کی بڑی تعداد خالصتان کے پرچم لہراتے ہوئے ووٹ ڈالنے کیلئے پہنچی تھی۔ سکھ …

Read More »