Home / 2024 / January (page 4)

Monthly Archives: January 2024

فائیو اے سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کو 1-10 سے ہرا دیا

فائیو اے سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں 10 گول سے ہرا کر نویں پوزیشن حاصل کرلی۔ مسقط میں پاکستان کی جانب سے زکریا حیات نے ہیٹ ٹرک کی جبکہ رانا وحید، حنان شاہد اور ارشد لیاقت نے دو دو گول کیے۔ پاکستان …

Read More »

ویرات کوہلی کے بھائی والدہ کی صحت سے متعلق جعلی خبروں پر برہم

ویرات کوہلی ان دنوں بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ موجود نہیں ہیں جس کی وجہ سے ان کے حوالے سے بھارت میں افواہیں گردش کرنے لگی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا تھا، وہ دوسرے میچ میں بھی ٹیم کا …

Read More »

آج جس مقام پر کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں: بابر اعظم

قومی ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ آج میں جس مقام پر کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں۔ پاکستان کے اسٹار بلے باز و سابق کپتان بابر اعظم نے کرک بز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں کئی بار ناکام ہوا …

Read More »

جے شاہ مزید ایک سال کیلئے اے سی سی کے صدر منتخب

بالی: بھارت کے جے شاہ مسلسل تیسری بار ایشین کرکٹ کونسل( اے سی سی) کے صدر بن گئے۔ انڈونیشیا کے شہر بالی میں ہونے والے اے سی سی کے سالانہ اجلاس میں جے شاہ کو دوبارہ صدر بنادیا گیا، ذرائع نے بتایا پاکستان جے شاہ کے دوبارہ اے سی سی …

Read More »

بابراعظم رینکنگ میں پھر آگے بڑھ گئے

آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجہ ترقی پا گئے۔ انگلینڈ کے بلے باز اولی پوپ کو ہندوستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران ان کی بہادری کا بدلہ تازہ ترین ICC ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں کیریئر کی نئی اعلیٰ درجہ بندی کی صورت …

Read More »

’خوش قسمتی تھی بچ گیا‘ رشبھ پنت نے خوفناک کار حادثے کی کہانی سنادی

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت نے پہلی بار اپنے خوفناک کار حادثے کی کہانی سنادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹر رشبھ پنت دسمبر 2022 میں بدترین کار حادثے کا شکار ہوئے تھے اور اس حوالے سے انہوں نے حال ہی میں لب کشائی کی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں کرکٹر نے …

Read More »

ویوو کا مڈ رینج فون متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ویوو نے اپنی وائے سیریز کا مڈ رینج فون متعارف کرادیا، جسے فیچرز اور قیمت کے حوالے سے مناسب فون قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے ویوو وائے 100 فائیو جی کو 6.67 انچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز …

Read More »

پنجاب میں نمونیا سے انتہائی سنگین صورتحال، مزید 13 بچے دم توڑ گئے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید13 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نمونیا کے ایک ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبائی دارالحکومت میں ایک روز کے دوران 248 نئے کیسز سامنے آئے۔ اعداد …

Read More »

ہر ظلم سہنے کے باوجود ہم نے کوئی قومی راز فاش نہیں کیا، نواز شریف

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہر ظلم سہنے کے باوجود ہم نے کوئی قومی راز فاش نہیں کیا۔ بہاولنگر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ تبدیلی نے پاکستان کا یہ حشر کردیا ہے، نواز شریف کے دور میں …

Read More »