Home / 2024 / January (page 2)

Monthly Archives: January 2024

کینیا میں خوفناک آتشزدگی، گھریلو اشیا بنانے والی مارکیٹ جلا کر خاکستر

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیروبی میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے آگ اتنی خوفناک تھی کہ شعلے اور دھواں میلوں دور تک آسمان پرپھیل گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آگ اتنی خوفناک …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید 114 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے رہائشی علاقوں میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج کی جانب سے الامل اسپتال پر فائرنگ اور گولہ باری سے ایک خاتون سمیت متعدد فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔ اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی …

Read More »

غار حرا کی زیارت کے لیے نئی سہولیات کونسی ہیں؟

سعودی عرب کے 6 اداروں نے مکہ مکرمہ میں غار حرا (جبل حرا) کی زیارت کو آسان بنانے کے لئے خاص اقدامات اُٹھائے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مکہ رائل کمیشن، وزارت ثقافت کے ماتحت آثار قدیمہ کا ادارہ ہے، سعودی وژن کے ماتحت ضیوف …

Read More »

چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش مسافر کو مہنگی پڑ گئی، ویڈیو وائرل

بھارتی حیدرآباد میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش مسافر کو مہنگی پڑ گئی، مسافر ریلوے پلیٹ فارم اور ٹرین کے درمیان پھنس گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ آج ریاست تلنگانہ کے وقار آباد ریلوے اسٹیشن میں پیش آیا۔جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش …

Read More »

شاہی دعوت پر دوسرے گروپ میں 250 افراد عمرے کی سعادت حاصل کریں گے

سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’خادم حرمین شریفین کی ضیافت میں عمرہ ادا کرنے والوں کے دوسرے گروپ کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔‘ بین الاقوامی خبر ر ساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سال …

Read More »

بھاری مالیت کے بٹ کوائن ضبط

برلن: جرمنی کے مشرقی صوبے سیکسنی میں پولیس نے دوران تفتیش تقریباً دو بلین یورو مالیت کے بِٹ کوائنز کو ضبط کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی میں یہ مالیت کے لحاظ سے آج تک کا سب سے بڑا واقعہ ہے کہ حکام نے دو بلین یورو یا …

Read More »

مودی سرکار نے انٹرنیٹ کی بندش کو کشمیریوں کے خلاف نیا ہتھیار بنالیا

مودی سرکار نے انٹرنیٹ کی بندش کو کشمیریوں کے خلاف نیا ہتھیار بنالیا،2018 سے اب تک 418مرتبہ انٹر نیٹ اور ٹیلیفون سروسز معطل کی جا چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ذرائع ابلاغ کی بندش کو کشمیریوں کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جانے لگا ، …

Read More »

بھارتی فوجی افسران ترقی اور تمغوں کیلئے جعلی آپریشن اور انکاؤنٹرز کرنے لگے

بھارتی فوجی افسران ترقی، تمغوں اور اچھی رپورٹ کے لئے جعلی آپریشن اور انکاوٴنٹرز کرنے لگے، کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دے کر اسمگلنگ پر آمادہ کرکے جعلی آپریشن میں مار دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج جعلی انکاوٴنٹر سپیشلسٹ، جعلی مقابلے اور ماورائے عدالت قتل ہندوستان فوج …

Read More »

بھارتی حکومت نے 700 سالہ قدیم مسجد کو شہید کردیا

مہرولی: بھارت کے دارالحکومت دہلی میں دہلی ڈیولپمنٹ اتھار  نے منگل کی صبح ایک 700 سال پرانی مسجد کو من مانی طور پر شہید کردیا۔ تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے بعد اب انتہا پسندوں کی کئی اور تاریخی مساجد اور مزاروں پر نظر ہے، اسی …

Read More »

خاتون نے کنڈیکٹر پر حملہ کرکے زخمی کردیا، ویڈیو وائرل

بھارتی حیدرآباد کے حیات آباد بس ڈپو سے تعلق رکھنے والے دو کنڈیکٹروں پر ایک خاتون مسافر نے حملہ کردیا، جس کے باعث ایک کنڈیکٹر زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تلنگانہ آر ٹی سی کے ایم ڈی وی سی سجنار کا کہنا تھا کہ …

Read More »