Home / 2024 / February / 11

Daily Archives: February 11, 2024

کراچی: موبائل فون لے کر جانے والی وین لوٹ لی گئی، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے فیروزآباد میں موبائل فون لے کر جانے والی وین کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق صدر موبائل مارکیٹ سے موبائل فون لے کر نکلنے والی وین کو لوٹا گیا ہے، ملزمان فیروزآباد کے علاقے میں وین رکوا کر سوار ہوئے اور 45 منٹ بعد ملزمان ڈرائیور …

Read More »

لاہورہائیکورٹ: 20 حلقوں کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے بعد 20 حلقوں کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواستیں لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی 12 فروری (پیر) …

Read More »

شیخوپورہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں نامعلوم افراد کی پراپرٹی ڈیلر کے دفتر میں فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، آئی جی پنجاب عثمان انور نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ خان پور میں نامعلوم افراد پراپرٹی ڈیلر کے دفتر میں داخل ہوئے اور …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبرمیں آپریشن، داعش کا دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ آپریشن ہائی پروفائل دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ …

Read More »

لاڑکانہ: مخالف کو ووٹ دینے پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 3 افراد جاں بحق، ڈی ایس پی زخمی

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں سیاسی مخالفین کو ووٹ دینے کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ نوڈیرو چوک کے قریب ڈہانی اور چانڈیو برادری کے درمیان سیاسی …

Read More »

الیکشن 2024: قومی و صوبائی اسمبلیوں کی تمام نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے 2 روز بعد قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری کردیے۔ قومی اسمبلی کی 266 نشستوں میں سے 264 نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری کیے گئے ہیں، حلقہ این اے-88 کے غیرحتمی نتائج …

Read More »

عام انتخابات سے ایک روز قبل کراچی میں ہونے والا دھماکا خودکش قرار

عام انتخابات 2024 سے ایک روزقبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ہونے یوالے دھماکے کو تحقیقاتی اداروں نے خودکش قرار دے دیا۔ کراچی میں عام انتخابات سے ایک روز قبل گلشن اقبال کے پٹیل ہسپتال کے قریب ہونے والے دھماکے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے …

Read More »

عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 11 خواتین بھی کامیاب

عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 11 خواتین بھی کامیاب قرار پائی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی 4، 4 آزاد امیدوار، پیپلز پارٹی کی 2 جبکہ ایک نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کی خاتون امیدوار کامیاب ہوئی ہیں۔ …

Read More »

سیاسی و معاشی بےیقینی، پاکستانی کاروباری طبقے نے دبئی کا رخ کرلیا

گزشتہ 20 ماہ کے دوران پاکستانی تاجر اور امرا نہ صرف دبئی کی رئیل اسٹیٹ میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کرنے لگے ہیں بلکہ وہاں ایکسپورٹ امپورٹ ٹریڈ ہاؤسز بھی قائم کر رہے ہیں۔ دبئی میں کاروبار کرنے والے کراچی کے سرمایہ کار انور خواجہ نے کہا کہ یہ کوئی …

Read More »

نواز شریف سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم وفد نے حکومت سازی کی خبروں کو مسترد کردیا

متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے دوران حکومت سازی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ جاتی امرا لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے ملاقات کرنے کے بعد کراچی پہنچنے پر ایم …

Read More »