Home / 2024 / February / 16

Daily Archives: February 16, 2024

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ شاہ محمود قریشی نے سلمان صفدر اور علی بخاری کے توسط سے دائر درخواست میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی …

Read More »

عمران خان کی سائفر، توشہ خانہ، نکاح کیسز میں سزا کیخلاف اپیل

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے سائفر، توشہ خانہ اور نکاح کیسز میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف عدالتوں سے رجوع کیا۔ سابق وزیر اعظم کی جانب سے سائفر اور توشہ خانہ نیب کیس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل …

Read More »

فارم 45 میں جیتنے والے پی ٹی آئی امیدوار فارم 47 میں ہار گئے، رؤف حسن کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے ہماری 85 سیٹیں دھاندلی کرکے چھین لی گئیں، فارم 45 میں جیتنے والے پی ٹی آئی امیدوار فارم 47 میں ہار گئے۔ اسلام آباد میں پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

کراچی: انٹربورڈ فرسٹ ایئر کے طلبہ کو امتحان میں 15 فیصد اضافی نمبر دینے کا اعلان

سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر نے کراچی انٹربورڈ فرسٹ ایئر کے طلبہ کو امتحانی نتائج میں 15 فیصد اضافی نمبرز دینے کا اعلان کردیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے کراچی میں انٹربورڈ کی گیارہویں جماعت کے امتحانی نتائج میں گھپلوں سے متعلق تحقیقات کے لیے تین رکنی ’فیکٹ فائنڈنگ …

Read More »

انتخابی عذرداریاں نمٹانے کیلئے سندھ اور بلوچستان میں الیکشن ٹربیونلز قائم

الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں کو نمٹانے کے لیے سندھ اور بلوچستان کے لیے الیکشن ٹربیونلز قائم کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ کے لیے چار ٹربیونلز جبکہ بلوچستان کے لیے تین ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں، جبکہ کراچی ڈویژن کے لیے جسٹس محمد کریم خان …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے …

Read More »

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج، کن اشیاء پر سبسڈی دی جائیگی؟

اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے7 ارب 49 کروڑ  ر وپے سے زائد کا رمضان پیکیج منظورکر لیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز  ذرائع  کے مطابق اس سال یوٹیلیٹی اسٹورز  پر ملکی تاریخ کے سب سے بڑے  رمضان پیکیج کا فیصلہ ہوا ہے،گزشتہ سال یوٹیلیٹی اسٹورز  پر 5 ارب روپے کا …

Read More »

سیاسی بے یقینی کے سبب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

ملک میں عام انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کے سبب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 984 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً 12 بج کر 20 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 984 پوائنٹس …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 13 سو روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں فی تولہ قیمت میں 13 سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں فی تولہ تیرہ سو روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار چار سو کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن …

Read More »

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت کرلی ہے۔ ماری پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس سے یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ گیس دریافت کرنے کے لیے 2516 …

Read More »