Home / 2024 / February / 17

Daily Archives: February 17, 2024

مریدکے: جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

پنجاب کے شہر مریدکے میں جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ تیز فتار ٹرک یو ٹرن لینے کے بعد بے قابو ہوکر کار سے ٹکرا گیا تھا، حادثے میں 7 افراد جاں …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے مونس الہٰی کی تمام جائیدادیں منجمد کردیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی کی تمام جائیدادیں منجمد کر دیں۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوئی، ایف آئی اے …

Read More »

مرتضیٰ وہاب نے کڈنی ہل پارک میں سولرپینل کا افتتاح کر دیا

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کڈنی ہل پارک میں سولرپینل کا افتتاح کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس سولر پلانٹ سے کڈنی ہل کو بجلی کی سہولت میسر آئے گی، اس قسم کے سولر پلانٹ دیگر پارکوں میں بھی لگائے جائیں گے۔ …

Read More »

راولپنڈی: 13 نشستوں میں سے (ن) لیگ 11، پیپلزپارٹی، آزاد امیدوار ایک ایک پر کامیاب

راولپنڈی ڈویژن میں چار ڈسٹرکٹ راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال شامل ہیں، جہاں سے قومی اسمبلی کی 13 نشستیں ہیں، ان میں سے 11 پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ ایک، ایک حلقے پر پیپلزپارٹی اور آزاد امیدوار کو کامیابی ملی۔ واضح رہے …

Read More »

’الزامات نظام کو تباہ کرنے کیلئے‘، کمشنر راولپنڈی کے بیان پر سیاستدانوں، صحافیوں کا ردعمل

ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کے بعد آج کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے بیان نے مزید شکوک و شبہات کو جنم دے دیا۔ لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں مبینہ بےضابطگیوں پر آج اپنے عہدے سے استعفی دینے …

Read More »

انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین کا چیف جسٹس کو خط

‏ملک بھر میں عام انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) شعیب شاہین نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن میں شعیب شاہین نے بتایا کہ میں نے حالیہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی …

Read More »

کراچی لٹریچر فیسٹیول نے فلسطین مخالف لکھاری کو مدعو کرنے پر معافی مانگ لی

کراچی لٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) انتظامیہ نے فلسطین مخالف جرمن خاتون لکھاری رونیا اوتھمن (Ronya Othmann) کو مدعو کرنے پر معافی مانگتے ہوئے ان کا سیشن منسوخ کردیا۔ کراچی ادبی میلے نے اسرائیل کی حمایت کرنے والی جرمن لکھاری رونیا اوتھمن کو مدعو کرتے ہوئے انہیں سیشن کے لیے …

Read More »

لاہور: سلمان اکرم راجا کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا کوگرفتار کر لیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سلمان اکرم راجا کو پی ٹی آئی کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے، لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری تھا۔ پولیس …

Read More »

پی ٹی آئی پی کے چیئرمین پرویز خٹک پارٹی صدارت، رکنیت سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے پارٹی صدارت اور رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صحت کی خرابی کے باعث صدارت کے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہو۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی پی …

Read More »

انتخابات میں ’دھاندلی کروانے پر‘ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ عہدے سے مستعفیٰ

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں مبینہ بےضابطگیوں پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز ہونے جا رہے ہیں جو بہت …

Read More »